فرنچائزز کو معاوضوں پرملکی اسٹارز کے اعتراض کا خدشہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیرملکی کھلاڑیوں کو اضافی رقوم دینے کی تجویزپر ممکنہ مسئلے کی نشاندہی

رواں مالی سال پاکستانی معیشت کی شرح نمو2 فیصد ہونیکی توقع ہے، اقوام متحدہمجھے پراکسی کہا گیا تو ثابت کرنا ہوگا، فیصل واوڈاکرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میںہیٹ ویو کی وجہ سے مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئیسرکاری املاک اور اداروں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، وزیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ کے پی کو جوابعمران خان کی رہائی کیلیے احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کا کارکنان سے لازمی شرکت کا حلفکراچی: پی ایس ایل کے حوالے سے ایک اور اجلاس گذشتہ روز منعقد ہوا جس میں...

چیئرمین محسن نقوی نے فائنل سمیت پلے آف انگلینڈ یا آسٹریلیا میں کرانے کی تجویز دی تھی، اس حوالے سے سلمان نصیر اپنے دورہ انگلینڈ میں اخراجات و دیگر معاملات کا جائزہ لے کر رپورٹ دیں گے جس کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا، اضافی اخراجات اور بڑے پلیئرز کو اضافی معاوضہ دینے کی صورت میں پی سی بی سے بھی حصہ ڈالنے کاکہا گیا۔فرنچائز اونرز نے ایک بار پھر یہ خدشہ ظاہر کیا کہ اگر بڑے غیرملکی کرکٹرز کو زیادہ معاوضہ دے کر لایا گیا تو بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان اور شاداب خان جیسے ملکی کرکٹرز کو...

میٹنگ میں ایک پی سی بی آفیشل نے کہا کہ ہم غیرملکی بورڈز سے بات کریں گے کہ اپنے کچھ کھلاڑیوں کوپی ایس ایل میں کھیلنے کیلیے بھیجیں، اس پر کہا گیا کہ اگر آئی پی ایل نے زیادہ معاوضہ دینے پر آمادگی ظاہر کی تو کیسے کسی کرکٹر کو کوئی بورڈ روک سکے گا۔ ایک اونر نے بورڈ سے مطالبہ کیاکہ غیرملکی کھلاڑیوں سے براہ راست معاہدوں کی اجازت دی جائے، اس پر ایک اور اونر نے کہا کہ پھر اس کا اطلاق ملکی کرکٹرز پر بھی کریں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل سے آئی پی ایل کا ٹکراؤ؛ فرنچائزز مخالفت کردیغیر ملکی پلئیرز کو 3، 4 لاکھ ڈالرمعاوضہ دینے پر ملکی اسٹارز کے اعتراض کا خدشہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا خدشہفلسطینوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھانے اور غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنانے والی غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جانے ہونے کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل9؛ منافع اور نقصانات کی ابتدائی تفصیل منظر عام پر آگئیذرائع کے مطابق یونائیٹڈ، زلمی اور گلیڈی ایٹرز کی فرنچائزز کو منافع ملنے کی توقع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملٹری کورٹس کیس: سپریم کورٹ کے لارجربینچ نے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھجوادیاعدالت نے مرکزی درخواست گزاروں کے اعتراض کے بعد معاملہ پریکٹس اینڈ پروسیجرکمیٹی کو بھجوایا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل آئرش کرکٹرز نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردیکرکٹرز معاوضوں میں اضافے اور دیگر مراعات کے خواہش مند ہیں: میڈیا رپورٹس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظورہائی کورٹ کا عمران خان کو ایک ملین روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »