گردوں میں پتھری، کامیڈین بھارتی سنگھ کی میڈیکل سرجری ہو گی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناقابل برداشت تکلیف میں مبتلا ہوں اور جو کچھ کھاتی ہوں اس سے قے ہوجاتی ہے، فنکارہ

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دیسائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائمجعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتارانٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزورپاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہےکم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خانکامیڈین نے اپنے تازہ ولاگ مداحوں کو بتایا کہ ان کے پیٹ میں درد ہوا اور وہ...

فنکارہ نے بتایا کہ وہ ناقابل برداشت تکلیف میں مبتلا ہیں اور جو کچھ وہ کھاتی ہیں اس سے انہیں قے ہوجاتی ہے۔ ویڈیو پیغام میں بھارتی سنگھ کی حالت بہت تشویشناک تھی اور ان کی آواز بھی میں مرض کی تکلیف نمایاں تھی۔ واضح رہے کہ بھارتی سنگھ کپل شرما شو متعدد پروگراموں میں اپنی جاندار پرفارمنس دکھا چکی ہیں جبکہ وہ ’ڈانس دیوانے4‘ کا شو بھی ہوسٹ کررہی تھیں۔بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امر سنگھ چمکیلا کے کردار کے لیے دلجیت کے علاوہ دوسرا انتخاب کون تھا؟بھارتی ہدایت کار امتیاز علی نے بتایا کہ امر سنگھ چمکیلا کے کردار کے لیے دلجیت دوسانجھ کے علاوہ دوسرا انتخاب ایک بھارتی گلوکار و کامیڈین تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا گروچرن سنگھ ’سوڈھی‘ جان بوجھ کر لاپتا ہیں؟ممبئی: مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ کی گمشدگی کو ایک ہفتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش : امریکا کا بھارت سے بڑا مطالبہامریکا نے بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ کردیا، قتل کرنے کی م سازش میں ایک بھارتی ’’را‘‘ کا ایجنٹ ملوث تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قتل سے قبل ’امر سنگھ چمکیلا‘ کہاں تھا؟ پہلی بیوی نے بتا دیاسال 1988 میں قتل ہونے والے بھارتی پنجاب کے نامور گلوکار امر سنگھ چمکیلا کی پہلی بیوی نے قتل سے قبل ہونے والی ملاقات میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ کے ڈائریکٹر نے راز کی بات بتادیان دنوں بھارتی پنجابی فلموں کے اداکار اور گلوکار دلجیت سنگھ دوسانجھ کی فلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ کی دھوم چاروں جانب مچی ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی کی نقل اتارنے والے کامیڈین کا انکے خلاف ہی الیکشن لڑنے کا اعلانبھارتی وزیراعظم کی نقل اتار کر شہرت پانے والا کامیڈین شیام نے لوک سبھا کے انتخابات میں مودی کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »