کیا گروچرن سنگھ ’سوڈھی‘ جان بوجھ کر لاپتا ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی: مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ کی گمشدگی کو ایک ہفتے

سے زیادہ کا وقت گزر گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے گروچرن سنگھ کے والد کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ درج کرنے کے بعد اداکار کا سراغ لگانے کیلیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ تاہم اب یہ خبریں سامنے آئی ہیں گروچرن سنگھ نے خود اپنی گمشدگی کا ڈرامہ رچایا ہے۔ ایک پولیس افسر نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اداکار نے اپنا موبائل فون پالم کے علاقے میں چھوڑا، ہم تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن گروچرن سنگھ کا پتا لگانا ہمارے لیے مزید مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

اس کی وجہ بتاتے ہوئے پولیس افسر نے کہا کہ موبائل فون اداکار کے پاس نہیں ہے جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ان کو ایک رکشے سے دوسرے میں جاتے ہوئے دیکھا گیا، ایسا لگتا ہے انہوں نے سب کچھ پلان کے تحت کیا ہے اور جان بوجھ کر لاپتا ہیں۔یاد رہے کہ گروچرن سنگھ والد کی شالگرہ منانے کیلیے دہلی گئے تھے تاہم وہ ابھی تک ممبئی واپس نہیں لوٹے۔ ان کی گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے قریبی دوست سونی نے بتایا تھا کہ میں ان کے خاندان سے رابطے میں ہوں، گروچرن سنگھ کے والدین بیٹے کیلیے پریشان ہیں اور انہوں نے پولیس میں رپورت...

روشن سنگھ سوڈھی نے 2020 میں ’تارک مہتا کا اولتا چشمہ‘ کو خیرباد کہا تھا اور یہ خبر ان کے بہت سے مداحوں کیلیے مایوس کن ثابت ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ' کے لاپتہ 'سوڈھی' جلد شادی کرنے والے تھے، رپورٹگروچرن سنگھ (روشن سنگھ سوڈھی) 22 اپریل سے اب تک لاپتہ ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے اہم کردار لاپتا ہوگئےممبئی: مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ لاپتا ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ' کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ، شکایت درجہم اچانک اپنے بیٹے کے لاپتہ ہونے پر بےحد پریشان ہیں، والد روشن سنگھ سوڈھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سائفر گم کرنے کا الزام ثابت ہو تب بھی سزا دو سال سے زائد نہیں دی جاسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹسائفر یا تو جان کر لاپتا کیا گیا یا لاپروائی سے غائب ہوا بیک وقت دو شقوں سیکشن ون سی اور ون ڈی میں سزا نہیں دی جاسکتی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ' کا ’’روشن سنگھ سوڈھی‘‘ لاپتہ ہوگیا، شکایت درجنئی دہلی (ویب ڈیسک) مشہور زمانہ بھارتی ڈرامہ ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ میں روشن سنگھ سوڈھی کے کردار سے شہرت پانے والے گروچرن سنگھ لاپتہ ہوگئے، والد نے پولیس میں شکایت درج کروادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار گروچرن سنگھ رواں ماہ 22 اپریل سے لاپتہ ہیں، اُن کے والد نے اپنے بیٹے کی گمشدگی کی شکایت نئی دہلی کے پالم ایریا تھانے میں درج کروائی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ کو جلی ہوئی روٹی سے واقعی پرہیز کرنا چاہیےکیا آپ کی بھی روٹی یا ڈبل روٹی کے جلے ہوئے حصے کو کھرچ کر اتار دیتے ہیں؟ تحقیق بتاتی ہے کہ شاید آپ ٹھیک کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »