سائفر گم کرنے کا الزام ثابت ہو تب بھی سزا دو سال سے زائد نہیں دی جاسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائفر یا تو جان کر لاپتا کیا گیا یا لاپروائی سے غائب ہوا بیک وقت دو شقوں سیکشن ون سی اور ون ڈی میں سزا نہیں دی جاسکتی

سائفر گم کرنے کا الزام ثابت ہو تب بھی سزا دو سال سے زائد نہیں دی جاسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹچیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں سیکشن ون سی یا ون ڈی دونوں میں بیک وقت سزا نہیں دی جاسکتی فرض کریں الزام درست ہے تب بھی دو سال سے زائد سزا نہیں جاسکتی۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ حامد علی شاہ صاحب دلائل کے لیے جتنا وقت چاہیں گے ہم انہیں دیں گے، عید ہونے نا ہونے کا اس میں کوئی معاملہ نہیں ہم نے قانونی تقاضے پورے کرنے ہیں، آفیشل سیکریٹ ایکٹ فائیو ون سی یا فائیو ون ڈی میں سے ایک میں ہی سزا ہو سکتی ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ اگر یہ الزام درست فرض بھی کرلیا جائے تو دو سال بھی سزا زیادہ ہے، قانون میں اس الزام پر دو سال سزا کا مطلب زیادہ سے زیادہ دو سال سزا ہے، سائفر کاپی اعظم خان تک آئی ہے یہ تسلیم شدہ ہے، سیکشن ون سی اور ون ڈی میں تو شاہ محمود قریشی کا تو کوئی کردار ہی نہیں ان پر اور چارج ہے، سائفر ڈی کوڈ ہوا، آٹھ کاپیاں تیار ہو کر مختلف لوگوں کو گئیں، وزیراعظم کا سیکریٹری کہتا ہے کہ میں نے وہ بانی پی ٹی آئی کو دے دی تھی، سیکرٹری کہتا ہے کہ بعد میں جب وہ کاپی دوبارہ مانگی تو گم...

عدالت نے ریمارکس دیے کہ ریکارڈ کے مطابق ایک آدھ گواہ نے یہ کہا ہے عمومی پریکٹس یہ ہے کہ کاپی ایک سال تک واپس ہوتی ہے، ایسی کوئی دستاویز ریکارڈ پر نہیں ہے جس سے پتہ چلے کہ کاپی ایک سال میں واپس کرنی ہوتی ہے۔ وکیل بانی پی ٹی آئی سلمان صفدر نے بتایا کہ ہم ایک ایک لفظ سے کیس کو توڑیں گے۔ اسپیشل پراسیکیوٹر حامد علی شاہ نے کہا کہ سلمان صفدر سائفر ورکنگ متعلق سیکیورٹی آف کلاسیفائیڈ میٹرز ان گورنمٹ ڈیپارٹمنٹ بک عدالت کے سامنے پڑھ رہے ہیں، یہ ٹاپ سیکرٹ ہے۔ بیرسٹر سلمان نے کہا کہ ٹرائل جج نے بھی یہ بک نہیں دیکھی نا ہمیں دیکھائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر گم کرنے کا الزام ثابت بھی ہو جاتا ہے تو زیادہ سےزیادہ 2سال سزا ہوسکتی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پرسماعت کے دوران وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کو ڈاکیومنٹ لاپرواہی اور جان بوجھ کر گم کرنے دونوں شقوں میں سزا سنائی گئی،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے اگر یہ الزام ثابت بھی ہو جاتا ہے پھر بھی دو سال زیادہ سزا ہے،اس الزام پر تو زیادہ سے زیادہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی بلز کی100فیصد ریکوریپنجاب بازی لے گیاسائفر گم کرنے کا الزام ثابت بھی ہو جاتا ہے تو زیادہ سےزیادہ 2سال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ لو نے سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ قرار دیدیاپاکستانی سفیر اسد مجید بھی تصدیق کرچکے کہ سائفر کا الزام جھوٹ ہے، امریکی نائب وزیرخارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سائفر اگر تھا ہی نہیں تو بانی پی ٹی آئی کو سزا کیوں دی، علی امین گنڈاپوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکا کہنا ہے کہ ڈونلڈلو سچ اگر بول رہے ہیں تو سائفر تھا کیا؟سائفر اگر تھا ہی نہیں تو بانی پی ٹی آئی کو سزا کیوں دی۔ اسلام آباد میں عدالت پیشی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہاکہ سائفر سے متعلق ڈونلڈلو کے بیان کی سفیر نے تصدیق کی تھی،سائفر سازش تھی، اب بھی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فٹ ہوں اور 4 سے 5 سال مزید کرکٹ کھیل سکتا ہوں، عماد وسیماسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ میں فٹ ہوں اور ابھی بھی 4 سے 5 سال کھیل سکتا ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنی گالہ میں میٹنگ ہوئی تو سیکرٹری خارجہ سہیل محمود ماسٹر کاپی لے کر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر دلائل دیتے ہوئے وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کی سائفر کاپی گم ہو گئی، بنی گالہ میں میٹنگ ہوئی تو سہیل محمود ماسٹر کاپی لے کر گئے،سہیل محمود کے مطابق اعظم خان نے ان سے سائفر کی نئی کاپی مانگی،سہیل محمود کہتے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »