کوئٹہ بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق 24 زخمی ہوگئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

کوئٹہ: ببلی کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں دو فراد جاں بحق جبکہ 24 افراد زخمی ہوگئے ۔

ڈی آئی جی غلام اظفر مہیسر کا کہنا ہے کہ خود کش دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کو نشانہ بنایا گیا، خودکش بمباررکشےمیں تھا،:دھماکےمیں 20سے25کلوبارودی مواداستعمال ہوا،دھماکےکےبعدپولیس ٹرک کھائی میں گرگیا، قریب کھڑی 3گاڑیوں کو کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔ ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ بلیلی دھماکے میں ایک پولیس اہلکارسمیت 2افرادشہیدہوئے جبکہ 27 افراد زخمی ہوگئے ۔ لاشوں اور زخمی ہونے والے افراد کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس اہلکارانسدادپولیومہم کی سکیورٹی کیلئےجارہےتھے،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ: پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکوئٹہ: (دنیا نیوز) کوئٹہ میں پولیس ٹرک کے قریب دھماکے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 24 زخمی ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں صبح سویرے دھماکا 2 افراد جاں بحق پولیس اہلکاروں سمیت22 افراد زخمیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں صبح سویرے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ، پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد زخمی ہو گئے نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ؛ پولیس ٹرک پر خودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق، اہلکاروں سمیت 24 زخمی - ایکسپریس اردودھماکا پولیو ڈیوٹی پر جانیوالے پولیس ٹرک کے قریب ہوا، فائر بریگیڈ، ایمبولینس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ جائے وقوع پر روانہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ: ٹرک کے قریب خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 23 زخمیکوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلیلی میں ٹرک پرخود کش حملہپولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق 24 زخمیبلیلی میں ٹرک پرخود کش حملہ،پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق، 24 زخمی QuettaBlast QuettaPolice PolioTeam SuicideAttack Quetta Balochistan Pakistan TTP GovtofPakistan dpr_gob OfficialDGISPR AQuddusBizenjo CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ؛ پولیس ٹرک پر خودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق، اہلکاروں سمیت 23 زخمی - ایکسپریس اردودھماکا پولیو ڈیوٹی پر جانیوالے پولیس ٹرک کے قریب ہوا، فائر بریگیڈ، ایمبولینس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ جائے وقوع پر روانہ شکریہ فیض و باجوہ INA LILLAHE WAINA ELAIHE RAJION
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »