کوئٹہ؛ پولیس ٹرک پر خودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق، اہلکاروں سمیت 24 زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

QuettaBlast Balochistan

ابتدائی طور پر بتایا گیا تھا کہ دھماکے میں 10 پولیس اہلکاروں سمیت 15افراد زخمی ہوئے تاہم بعد میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق 20 پولیس اہل کاروں سمیت 24 افراد زخمی ہیں جب کہ ایک بچے اور پولیس اہل کار کے جاں بحق ہونے کی اطلاع بھی ہے۔ لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

ڈی آئی جی پولیس کے مطابق واقعے کے بعد شہر میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ دھماکے 2 افراد جاں بحق ہوئے جن میں ایک پولیس اہلکار اور راہگیر شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ؛ پولیس ٹرک پر خودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق، اہلکاروں سمیت 23 زخمی - ایکسپریس اردودھماکا پولیو ڈیوٹی پر جانیوالے پولیس ٹرک کے قریب ہوا، فائر بریگیڈ، ایمبولینس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ جائے وقوع پر روانہ شکریہ فیض و باجوہ INA LILLAHE WAINA ELAIHE RAJION
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں صبح سویرے دھماکا 2 افراد جاں بحق پولیس اہلکاروں سمیت22 افراد زخمیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں صبح سویرے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ، پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد زخمی ہو گئے نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکوئٹہ: (دنیا نیوز) کوئٹہ میں پولیس ٹرک کے قریب دھماکے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 24 زخمی ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ: ٹرک کے قریب خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 23 زخمیکوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال 215 ٹریفک حادثات میں 184 افراد جاں بحق،152 زخمی - ایکسپریس اردوسب سے زیادہ 91 ٹریفک حادثات غربی ٹریفک زون میں ہوئے 69 افراد ہلاک، 77 افراد زخمی ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ: بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک پر خود کش حملہ، پولیس اہلکار اور بچہ جاں بحق، 23 زخمیدھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کو نشانہ بنایا گیا، 20 سے 25 کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا: ڈی آئی جی Allah khair karen. Allah mehfooz rakhen. Ameen افسوس ناک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »