کوئٹہ میں صبح سویرے دھماکا 2 افراد جاں بحق پولیس اہلکاروں سمیت22 افراد زخمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ میں صبح سویرے دھماکا، 2 افراد جاں بحق، پولیس اہلکاروں سمیت22 افراد زخمی

کوئٹہ کوئٹہ میں صبح سویرے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ، پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد زخمی ہو گئے

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کچلاک بائی پاس پر پولیس ٹرک کے قریب دھماکا ہوا ہے ،جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث قریب سے گزرنے والی گاڑی بھی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک خاتون بھی زخمی ہو گئی، پولیس کا کہناہے کہ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ، ایمبولینس جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں، بم ڈسپوزل سکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا۔

ڈی آئی جی نے کہاہے کہ پولیس اہلکار ڈیوٹی کیلئے جا رہے تھے،رکشہ نے پولیس ٹرک کو ہٹ کیا،دھماکے میں 20 سے 25 کلوبارودی مواد استعمال ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ: پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکوئٹہ: (دنیا نیوز) کوئٹہ میں پولیس ٹرک کے قریب دھماکے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 24 زخمی ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ؛ پولیس ٹرک پر خودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق، اہلکاروں سمیت 23 زخمی - ایکسپریس اردودھماکا پولیو ڈیوٹی پر جانیوالے پولیس ٹرک کے قریب ہوا، فائر بریگیڈ، ایمبولینس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ جائے وقوع پر روانہ شکریہ فیض و باجوہ INA LILLAHE WAINA ELAIHE RAJION
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ: ٹرک کے قریب خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 23 زخمیکوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: بلیلی میں سیکیورٹی کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار جاں‌ بحق، 20 زخمیبلیلی میں پولیو ڈیوٹی کے لیے جانے والی سیکیورٹی گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکار سمیت 2 جاں‌ بحق، 20 زخمی مزید تفصیلات: arynewsurdu یہ ہے ہمارے ملک کی سیکیورٹی ؟؟ Ya Allah sab ki hefazt farma AMEEN 🥲🥲😭 إنا لله وإنا إليه راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحقآخری اطلاعات کے مطابق میر علی بازار میں 3 افراد کے قتل کے واقعے کی ذمے داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رواں سال 215 ٹریفک حادثات میں 184 افراد جاں بحق،152 زخمی - ایکسپریس اردوسب سے زیادہ 91 ٹریفک حادثات غربی ٹریفک زون میں ہوئے 69 افراد ہلاک، 77 افراد زخمی ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »