بلیلی میں ٹرک پرخود کش حملہپولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق 24 زخمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلیلی میں ٹرک پرخود کش حملہ،پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق، 24 زخمی QuettaBlast QuettaPolice PolioTeam SuicideAttack Quetta Balochistan Pakistan TTP GovtofPakistan dpr_gob OfficialDGISPR AQuddusBizenjo CMShehbaz

انسپکٹر جنرل پولیسپولیس کوئٹہ اظفر مہسر نے جائے وقوعہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکہ خودکش تھا جس میں 25 کلو گرام بارودی مواد استعمال ہوا، انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکار پولیو ٹیموں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے جا رہے تھے۔ ڈی آئی جی اظفر مہسر کا کہنا تھا کہ واقعے کے بعد شہر میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دھماکے میں مجموعی طور پر 3 گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا، پولیس ٹرک، ایک سوزوکی مہران اور ایک ٹویوٹا کرولا کار متاثر ہوئیں، انہوں نے مزید کہا کہ زخمیوں کو سول ہسپتال...

کرنے والے اداروں کے افسران جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ دوسری جانب وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ میں بلو چستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے بزدلانہ کارروائی میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلی بلوچستان نے زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورس پر بزدلانہ حملہ کیا، دہشت گردی کی کارروائیوں سے امن کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ: پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکوئٹہ: (دنیا نیوز) کوئٹہ میں پولیس ٹرک کے قریب دھماکے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 24 زخمی ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ: ٹرک کے قریب خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 23 زخمیکوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں صبح سویرے دھماکا 2 افراد جاں بحق پولیس اہلکاروں سمیت22 افراد زخمیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں صبح سویرے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ، پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد زخمی ہو گئے نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ؛ پولیس ٹرک پر خودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق، اہلکاروں سمیت 24 زخمی - ایکسپریس اردودھماکا پولیو ڈیوٹی پر جانیوالے پولیس ٹرک کے قریب ہوا، فائر بریگیڈ، ایمبولینس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ جائے وقوع پر روانہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ: بلیلی میں سیکیورٹی کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار جاں‌ بحق، 20 زخمیبلیلی میں پولیو ڈیوٹی کے لیے جانے والی سیکیورٹی گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکار سمیت 2 جاں‌ بحق، 20 زخمی مزید تفصیلات: arynewsurdu یہ ہے ہمارے ملک کی سیکیورٹی ؟؟ Ya Allah sab ki hefazt farma AMEEN 🥲🥲😭 إنا لله وإنا إليه راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ؛ پولیس ٹرک پر خودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق، اہلکاروں سمیت 23 زخمی - ایکسپریس اردودھماکا پولیو ڈیوٹی پر جانیوالے پولیس ٹرک کے قریب ہوا، فائر بریگیڈ، ایمبولینس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ جائے وقوع پر روانہ شکریہ فیض و باجوہ INA LILLAHE WAINA ELAIHE RAJION
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »