کمرشل بینکوں نے حکومت کو قرض کی فراہمی پر شرح سود بڑھا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) کمرشل بینکوں نے حکومت کو قرض کی فراہمی پر شرح سود 100 بیسس پوائنٹس بڑھاکر تقریباً 16 فیصد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز

کراچی کمرشل بینکوں نے حکومت کو قرض کی فراہمی پر شرح سود 100 بیسس پوائنٹس بڑھاکر تقریباً 16 فیصد کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز کائیبور روزمرہ کی بنیاد پر 35بیسس پوائنٹس بڑھ کر 15.87 فیصد کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔ بینکوں کی جانب سے شرح سود میں اضافے کی وجہ افراطِ زر میں متوقع اضافہ ہے۔ بینکوں کے فنانسنگ ریٹ عام طور پر افراطِ زر کی ریڈنگ سے زیادہ ہوتے ہیں۔ گزشتہ روز حکومت نے ٹریژری بلز کی فروخت کے ذریعے کمرشل بینکوں سے 506 اب روپے کے قرضے لیے، جبکہ ہدف 500 ارب رکھا گیا تھا۔اے ایچ ایل ریسرچ کے سی ای او نے اس سلسلے میں مرکزی بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ میں 125بیسس پوائنٹس اضافے کے بعد یہ ٹی بلز کے آکشن کا پہلا موقع تھا۔ کمرشل بینکوں نے پالیسی ریٹ میں اضافے کے پیش نظر حکومت کو قرضوں پر شرح سود بڑھائی ہے۔

اسماعیل اقبال سیکیورٹیز کے ریسرچ ہیڈ فہد رؤف نے کہا کہ کمرشل بینکوں کی جانب سے قرضوں پر شرح سود میں اضافے کی وجہ مرکزی بینک کے مستقبل میں پالیسی ریٹ سے متعلق پائی جانے والی غیریقینی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب اختر کا حج کے بعد واپسی کا سفر، خصوصی ویڈیو پیغام بھی جاری کیاٹوئٹر پر پاکستان روانگی سے قبل شعیب اختر نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے مداحوں کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی اطلاع دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لارنس بشنوئی کی سلمان خان کو ایک مرتبہ پھر قتل کی دھمکی - ایکسپریس اردوچند روز قتل سلمان خان کے وکیل کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ ماورہ حسین کورونا وائرس میں مبتلاانسٹاگرام پر ماورہ نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی مزید پڑھیں :GeoNews MawraHussain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی پر وزیرخزانہ، وزیر خارجہ اور ان کی ٹیم کو مبارکباداسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف پروگرام بحال ہونے پر وزیرخزانہ، وزیر خارجہ اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی۔ خوشی ہوئی ڈاکو حکومت کو قرضہ لے کر Beggers are not good chooser. duniya ka pehla mulk ju loan lekr aik dosrey ko mubbarak bad de raha hai jub aap kam nassal logon ko mussalat karogey phr woh log mulk ko bhi apni nasal ke barabar khara karengey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے شرح سود میں اضافہ کردیاامریکا کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی شرحِ سود میں اضافہ کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹر سے شادی کی خبروں پر اتھیا شیٹی نے خاموشی توڑ دیممبئی (آئی این پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر کے ایل راہول سے شادی کی خبروں پر سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ کے ایل راہول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »