اداکارہ ماورہ حسین کورونا وائرس میں مبتلا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسٹاگرام پر ماورہ نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی مزید پڑھیں :GeoNews MawraHussain

انسٹاگرام پر اداکارہ ماورہ نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ کورونا پازیٹو واحد پازیٹیویٹی ہے جس پر میں خوش نہیں تاہم اس کے باوجود شکر گزار ہوں کہ مجھے گھر میں رہنے، آرام کرنے، صحت یاب ہونے اور اپنی دیکھ بھال کرنے کا موقع ملا۔

اداکارہ نے اس دوران دعائیں کرنے والے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا اور لکھا کہ انشاء اللہ میں جلد صحتیاب ہوکر کام پر واپس آؤں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی چھٹی لہر میں تیزی، مزید 236 افراد وائرس میں مبتلااسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں، مثبت کیسز کی شرح 1.55 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسز کی شرح میں کمیقومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں ایک بار پھر کورونا سے اموات اور کیسز میں نمایاں کمی ہوئی ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناکے15ہزار191 ٹیسٹ کیے گئے ہیں ۔ قومی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا شرح میں ریکارڈ اضافہ، 39 اعشاریہ 46 فیصد ہو گئیملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 39 اعشاریہ 46 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید کے دوران کراچی میں کورونا کی شرح میں غیر معمولی اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 408 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 161 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ Pr shuroo لولی پاپ دے رہا ہے اب میڈیا 😜😜😜
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کی شرح میں حیرت انگیز کمیشہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 9965 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 111 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 5 فیصد کے قریب پہنچ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا کے وار میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی شرح   46 .5   فیصد پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »