نیوزی لینڈ نے شرح سود میں اضافہ کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی شرحِ سود میں اضافہ کر دیا۔ DailyJang

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ نے شرحِ سود 50 بیسز پوائنٹس بڑھا دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ میں مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے مسلسل چھٹی بار شرحِ سود میں اضافہ کیا گیا ہے۔.

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ نے شرحِ سود 50 بیسز پوائنٹس بڑھا دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ میں مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے مسلسل چھٹی بار شرحِ سود میں اضافہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے دوران کراچی میں کورونا کی شرح میں غیر معمولی اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 408 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 161 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ Pr shuroo لولی پاپ دے رہا ہے اب میڈیا 😜😜😜
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں موسلادھار بارش: اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، چھٹیوں پر گیا عملہ بھی طلباسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، محکمہ صحت سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 5 فیصد کے قریب پہنچ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا کے وار میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی شرح   46 .5   فیصد پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اچانک اضافہ ، شرح ساڑھے 5 فیصد کے قریب آگئی24 گھنٹوں کے دوران 255 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا سے مزید 1 فرد انتقال کرگیا ۔ ابھی اور بڑے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا شرح میں ریکارڈ اضافہ، 39 اعشاریہ 46 فیصد ہو گئیملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 39 اعشاریہ 46 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی چین کو برآمدات 251.30 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوجون میں 8 فیصد اضافہ، مئی میں برآمدات نے 22.38 ملین ڈالر کے ساتھ مثبت اشارے دکھائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »