کل رات 20 منٹ کی بارش سے حکومتی کارکردگی سامنے آگئی: حافظ نعیم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کل رات 20 منٹ کی بارش سے حکومت کی کارکردگی سامنے آ گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کاغذات میں نالے صاف ہیں مگر حقیقت کل سب نے دیکھ لی۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو شہر قائد کا پانی کم کرنے پر وفاق سے شکایت ہے۔حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پہلے اندرونِ سندھ سے کراچی ٹرانسفر کرتے ہیں، پھر اندرونِ سندھ میں نئی بھرتیاں کر لیتے ہیں۔امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی نے کہا کہ پی پی، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی بلدیاتی انتخابت رکوانے عدالت گئیں۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو یرغمال بنا کر آر...

حافظ نعیم الرحمٰن کا یہ بھی کہنا ہے کہ ذرا سی بارش ہوتی ہے اور بجلی بند کر دی جاتی ہے، کے الیکٹرک کے ساتھ لوٹ مار میں سب شریک ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'چار سال کی معصوم بچی رات بھر ماں کی لاش کے ساتھ بیٹھی روتی رہی'’چار سال کی معصوم بچی رات بھر ماں کی لاش کے ساتھ بیٹھی روتی رہی‘ arynewsurdu اے اللہ ھماری بے حسی کو ختم کرنے میں ھماری مدد فرما
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

20 کروڑ مالیت کی نایاب چیتا چھپکلیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکاممانسہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ وائلڈ لائف نے کارروائی کرتے ہوئے نایاب چھپکلیوں کی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا اور 2 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان کرکٹرز کی عالمی تنظیم کی پہلی خاتون صدر منتخبلیزا اسٹالیکر نے 187 میچز میں آسٹریلیا ویمنز ٹیم کی نمائندگی کی جبکہ وہ 2005 اور 2013 میں ون ڈے ورلڈکپ اور 2010 اور 2012 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ تھیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان کرکٹرز کی عالمی تنظیم کی پہلی صدر منتخبلیزا اسٹالیکر نے 187 میچز میں آسٹریلیا ویمنز ٹیم کی نمائندگی کی جبکہ وہ 2005 اور 2013 میں ون ڈے ورلڈکپ اور 2010 اور 2012 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ تھیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعدادایک ہزار ہو گئیطالبان حکومت کی مدد کی اپیلافغانستان : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعدادایک ہزار ہو گئی،طالبان حکومت کی مدد کی اپیل Afghan Earthquake Killed Injured thekabultimes Zabehulah_M33 BakhtarNA moiafghanistan UN GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کل سال کا طویل ترین دن مختصر ترین رات ہو گی: ماہرین فلکیاتاسلام آ باد (آئی این پی)کل22جون بدھ کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق22جون2022 کو سال کا طویل ترین دن جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »