بھارت میں ساڑھے 4 ارب ڈالرز کا سب سے بڑا بینک فراڈ سامنے آ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں ساڑھے 4 ارب ڈالرز سے زیادہ کا اب تک کا سب سے بڑا بینک فراڈ سامنے آگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

ان تحقیقات کے سلسلے میں شہر میں 12 مقامات پر چھاپوں میں مشتبہ دستاویزات برآمد کی گئی ہیں۔

سی بی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چھاپوں کا تعلق ایک ہاؤسنگ کمپنی اور اربوں ڈالر فراڈ کے الزام میں گرفتار 2 افراد سے تھا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بینک فراڈ ثابت ہونے کی صورت میں یہ فراڈ بھارت کا سب سے بڑا فراڈ کا کیس بن جائے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت میں اب تک کا سب سے بڑا فراڈ کیس اے بی جی شپ یارڈ کے خلاف 3 ارب ڈالر کا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا IMF سے مذاکرات پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیرِ اعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف سے مذاکرات پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang امید ہے آپ قرض اتارنے کے لئے ایک پالیسی کا اعلان فرمائیں گے اور آیندہ کبھی بھی آئی ایم سے دوبارہ قرض نہ لینے کے لئے عوام کو اعتماد میں لیں گے ۔ آپ آئی ایم ایف سے چھٹکارا نہیں پاسکتے لیکن وہ آپ سے ملک اور عوام کو چھٹکارا دلائے گا آپ اقتدار کی ہوس میں پھنس چکے ہیں-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں مہنگائی، جوبائیڈن کا چینی ہم منصب سے رابطے کا فیصلہامریکی صدرچینی مصنوعات پر عائد 25فیصد اضافی ٹیکس ختم کرنے پر غور کررہے ہیں: رپورٹ Geo news is now trying to build the narrative that inflation is global. Nice try mate but you can't fool us anymore, We're aware of your yellow journalism امریکہ کی خبریں نہ دو بھکاریو۔ یہ پٹیاں چلا کر کیا سمجھتے ہو عوام چ بن جائے گی؟؟ نہیں۔۔۔۔۔ جناب عوام کو عمران خان نے خواب غفلت سے جگا دیا ہے، Gio wala lnt haram khur khan wari tri bhen nu wadha c
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں زلزلے سے 900 سے زیادہ ہلاکتیں، پکتیکا میں امدادی کارروائیاں جاری - BBC News اردوافغانستان میں منگل کی رات ڈیڑھ بجے آنے والے زلزلے کا مرکز خوست سے 44 کلومیٹر کی فاصلے پر تھا اور اس سے مشرقی صوبہ پکتیکا سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں سے ملنے والی تصاویر میں تباہی کے آثار نمایاں ہیں۔ Very 😭 helpAfghanistan Help
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا نیب قوانین میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیب قوانین میں ترامیم کے لیے اسی ہفتے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا،پی ٹی آئی نے سینئر قانون دان خواجہ حارث کی خدمات حاصل کرلیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کا پہلا اسپیل، سب سے زیادہ ناظم آباد میں 38 ملی میٹر ریکارڈ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »