پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے: مفتاح اسماعیل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے قوم کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم نے پیٹرول کی قیمت بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے۔

مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میری کمپنی پر بھی تقریباً بیس پچیس کروڑ کا ٹیکس بڑھ جائے گا، ہم امیروں سے ٹیکس لیں گے، عمران خان نے 4 بڑے خسارے کیے ہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ عمران خان سستا آٹا اور چینی کیوں نہیں دے سکے؟ آپ کے دل میں غریب کا درد تھا تو قیمتیں کم کیوں نہیں کرتے تھے؟ وفاقی وزیرِ خزانہ نے کہا کہ ہم معاشی استحکام لا رہے ہیں، جو انہوں نے ختم کر دیا تھا، عمران خان آلو، پیاز کی قیمتیں نہیں جاننے آئے تھے تو کیا کرنے آئے تھے؟انہوں نے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ہے، ڈالر کی قیمت بھی نیچے آ رہی ہے، چین 2.3 بلین ڈالرز دینے پر تیار ہے، امید ہے کل تک یہ رقم مل جائے گی، چین سے کل نہیں تو پیر کو رقم ٹرانسفر ہو جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye aur baat he k Aapka diwala nikal gaya

پاکستان تو بچ گیا مگر کچھ تو ذہنی طور پر دیوالیہ اور پاگل ھو چکے ھیں ۔ان کا کیا کریں ۔کونسے میوزیم میں ان کو رکھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنسپیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا: مفتاح اسماعیل غریب ملک کے وزیر کے ہوٹل سے کھانا لے جانے کا پروٹوکول دیکھیں پھر TV پر آکر تقریر کرتے ہیں کہ ہمارے پاس تو زہر کھانے کے پیسے بھی نہیں ہے یہ ان کا پروٹوکول ہے جو صرف کھانے لینے کے لئے بھجوایا گیا منسٹر کا نہیں 🖐🖐🏽 Good 👍 I going to petrol pump
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مشکل فیصلے کر کے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا: مفتاح اسماعیل12:34 PM, 23 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجٹ پیش میں صرف امیر پر ٹیکس لگایا گیا ہے تاکہ جھولی نہ مجھے بھی دیوالیہ ہونے سے بچا لے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان پر ڈالرز کی برسات مفتاح اسماعیل نے خوشخبری سنادیوفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے چین سے اربوں ڈالر معاہدہ طے پاجانے کی نوید سنائی ہے۔ Pakistan Islam k name per bana hai aur Islam k against koe law ni ban sakta , NAB law mein change Islami law k against sazish hai .Agr hazrat Umar R.A jawab day haen tu har hukmran jawab day hai . BC Qarz ly k khush ho rhy ho Jhote munafiq pakistan bech k konsi khushi MiftahIsmail jahannumi mardood
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پٹرول اور ڈیزل مہنگا کرکے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا، مفتاح اسماعیلاسلام آباد : وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل مہنگا کرکے ملک کودیوالیہ ہونے سے بچالیا، شرم کرو جھوٹے لوگ Shabash or logo ka diwaliyah nikal diya 🙂 لعنت تیڈے منہ تے کتے دی نسل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معاشی حالات مزید مشکل ہونے جارہے ہیں، بلاول بھٹو زرداریوزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیر خارجہ تفصیلات جانیے: DailyJang BilawalBhuttoZardari PPP نون لیگ کمپنی کہ ملازم مفتاح اسماعیل کی سمجھ نہیں آرہی ہے کہ پی ٹی آئی نے ائی ایم ایف سے پیٹرول بڑھانے کا معاہدہ کیا ہے اور اج کہتا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول مہنگا ہو رہا ہے۔ ڈاکر کیوں 180 سے 215 تک چلا گیا؟ لگتا ہے نون لیگ والے بھی یوتھئے ہوگئے ہیں جو آواز نہیں اٹھا رہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین نے پاکستان کو 2.3ارب ڈالر دینے کی حامی بھر لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ چینی کنسورشیم آف بینکس نے 2.3  ارب ڈالر  قرض کی سہولت کے معاہدے پر Pakistan Ase Kamon mai sb aage h 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »