کشیدہ ملکی حالات، چودھری شجاعت نے حکومت کو نیشنل ڈائیلاک کے تجویز دے دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشیدہ ملکی حالات، چودھری شجاعت نے حکومت کو نیشنل ڈائیلاک کے تجویز دے دی PTI PDM PPP PMLQ Punjab Pakistan PMLN Lahore

سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملکی سیاسی حالات بہت زیادہ پیچیدہ ہیں، سیاستدان آگ پر تیل نہ ڈالیں، ملک جلاؤ، گھیراوٴ کا متحمل نہیں ہو سکتا، حکومت نیشنل ڈائیلاگ شروع کرے، ناراض قومی رہنماؤں کے پاس جانے کیلئے تیار ہوں، تمام قوتیں مل بیٹھ کر پاکستان کا سوچیں، 50 سال سیاسی سفر کے ہو گئے، ملک کے اتنے پیچیدہ حالات نہیں دیکھے۔

چودھری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ یہ وقت ایک دوسرے پر الزام تراشی کا نہیں، نیشنل ڈائیلاگ وقت کی ضرورت بن چکا ہے، وفاقی حکومت کو چاہیے کہ قومی ڈائیلاگ کا آغاز کرے، تمام سیاسی رہنماؤں کو اکٹھا کرے، ملکی حالات میں اتحاد وقت کی ضرورت بن چکا ہے، تمام سیاسی رہنماؤں کو اس بارے سوچنا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ChShujat_pmlq مُحترم اپنی صحت اور عُمر کے لحاظ سے آپ سیاست سے کنارہ کشی کریں اور الله سے رُجوع کریں۔ ہماری سیاست بہت گھناؤنی ہے، جس میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز نہیں، ہر غلط کام اس میں جائز سمجھا جاتا ہے۔ اس لئیے اب آپ اپنی عاقبت کی طرف دھیان دیں، شُکریہ

اس بھین چود کی شکل سے تو ملک الموت بھی نفرت کرتا ہے شاید اسی لیے حرام زادے کو موت بھی نہیں آتی اس کے ہم عمروں کی ہڈیاں بھی گل گئی ہیں اور یہ ابھی بھی بھونک رہا ہے

ھگءےتدعسفطججفدھھ یہ ڈیلوگ ھو گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر بحران قابو کرنے کیلئے اہم اقدام، کابینہ نے بارٹر تجارت کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈالر بحران پر قابو پانے کیلئے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا، وفاقی کابینہ نے علاقائی تجارت کے فروغ کیلئے بارٹر تجارت کی منظوری دے دی۔ بہت پہلے کر لینا چاہیے۔ Wah keya kamal ki batt ki he....what Pakistan will give for their imports either Atomic Bomb or any other defense items... Pakistan ka masla hi imports ka he that we have nothing to export to the world as a result we give dollars either of aid or remittances... دنیا چاند پر اور پاکستان پتھر کے دور میں جاتے ہوئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہین کی قیادت میں قلندرز مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی، سسر نےکیا کہا؟لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 8 کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد مللتان سلطانز کو 1 رنز سے شکست دے دی تھی۔ اس سے غریب کو کیا ملا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زندگی کا واحد مقصد سلمان خان کو قتل کرنا ہے، لارنس بشنوئیبھارتی جیل میں قید جرائم پیشہ گروہ کے سرغنہ لارنس بشنوئی نے پولیس حراست کے دوران بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو ایک مرتبہ پھر دھمکی دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی ایرانی صدر کو دورہ سعودی عرب کی دعوتریاض (ویب ڈیسک)سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی۔ ماشاءاللہ 💚 Good achievement
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہ سلمان نے ایرانی صدر کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دیایرانی صدر رئیسی نے سعودی فرمانرواکی دعوت کا خیرمقدم کیا کیا: ایرانی صدر کے نائب چیف آف اسٹاف کی ٹوئٹ w World is changing so we should be.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر کارکنان کو احتجاج کی کال دے دی - ایکسپریس اردواگر الزامات ثابت ہوجاتے ہیں تو ڈونلڈ ٹرمپ پہلے سابق امریکی صدر ہونگے جن پر فرد جرم عائد ہوگی He needs pti workers😊 Inspired by niazi🤣 In his tenure, America did not enter a single war or violate any country's sovereignty.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »