سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی ایرانی صدر کو دورہ سعودی عرب کی دعوت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی ایرانی صدر کو دورہ سعودی عرب کی دعوت iran saudiaarabia

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سعودی فرمانروا نے ایرانی صدر کے نام خط لکھا اور دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا اور مضبوط اقتصادی تعاون پرزوردیا۔

ایرانی صدر رئیسی نے سعودی فرمانرواکی دعوت کا خیرمقدم کیا اور سعودی عرب سے تعاون بڑھانے کا ارادہ ظاہر کیا۔ یاد رہے کہ چین نےسعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے اہم معاہدہ کروا یا تھا،سعودی عرب اور ایران نے2 ماہ کے دوران اپنے ملکوں میں سفارتخانے اور قونصل خانے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good achievement

ماشاءاللہ 💚

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ سلمان نے ایرانی صدر کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دیایرانی صدر رئیسی نے سعودی فرمانرواکی دعوت کا خیرمقدم کیا کیا: ایرانی صدر کے نائب چیف آف اسٹاف کی ٹوئٹ w World is changing so we should be.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب سے ملاقات کا عندیہ دے دیاایران اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی بحالی کے بعد دونوں ممالک نے دو ماہ کے اندر اپنے سفارتخانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کر لیا ہے: ایرانی وزیر خارجہ ہور چوپو..یمن میں جنگ کرکے دونوں ملک کنگال ہو کر اب صلح کر رہے ہیں اگر ملکر یہ طاقت اسرائیل کے خلاف استعمال کرتے تو دشمن تباہ اورمسلمانوں کو بھلا ہوتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ریاض میں جاوید کوہلی کے اعزاز میں تقریب مختلف سیاسی جماعتوں کے عہدیدار ان کی شرکتریاض(وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومین ریسورس ڈویلپمنٹ کے فوکل پرسن احتشام جاوید کوہلی کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ: 4 کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئیکراچی : (ویب ڈیسک ) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) نے کراچی ائیر پورٹ سے سعودی عرب ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ Bary dako pakar nhn skty unko save krty ho ایسے مال پکڑو گے تو ڈالر کیسے آئیں گے؟؟؟ Imran khan ki ho gi..... Daal do us pe
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

40 ملین افراد مجھے فالو کرتے ہیںلیکن کوئی نہیں جانتا کہ میں کیا محسوس کرتی ہوں: جورجیناپرتگالی قومی ٹیم اور سعودی النصر کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جورجینا نے اپنے بچے کی موت کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ میری زندگی کا بدترین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اْونٹوں کی ریس 5 ارب 95 کروڑ روپے انعامی رقم مختصلاہور(سپورٹس ڈیسک ) سعودی عرب کے الاولی صحرا میں اونٹ ریس کا انعقاد کیا گیا جس پر 5 ارب روپے سے زائد کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ ریس کی انعامی رقم 2 کروڑ 10
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »