شاہین کی قیادت میں قلندرز مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی، سسر نےکیا کہا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 8 کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد مللتان سلطانز کو 1 رنز سے شکست دے دی تھی۔

لاہور قلندرز کی جیت کے بعد شاہین شاہ آفریدی کے سسر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی لاہور قلندرز کو مبارکباد پیش کی ہے/فوٹوٹوئٹر

اس جیت کے بعد شاہین پی ایس ایل کے پہلے کپتان ہیں جن کی قیادت میں کسی ٹیم نے مسلسل دو بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس سے غریب کو کیا ملا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور قلندرز پی ایس ایل کے مسلسل دوسری مرتبہ چمپئن بن گئےلاہور قلندرز پی ایس ایل کے مسلسل دوسری مرتبہ چمپئن بن گئے Cricket PSL08 HBLPSL2023 LahoreQalandars ChampionsLeague PeshawarZalmi thePSLt20 PeshawarZalmi lahoreqalandars Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8 فائنل؛ لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردومیچ کچھ تاخیر کا شکار مزید پڑھیں: ExpressNews LQvMS MSvLQ PSL PSL2023
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز دوسری بار پی ایس ایل کا چیمپئن بن گیا، سلطانز کو شکستلاہور قلندرز دوسری بار پی ایس ایل کا چیمپئن بن گیا، سلطانز کو شکست ARYNewsUrdu PSLFinal MSvLQ LQvsMS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان کو شکست لاہور مسلسل دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی ٹرافی کیلئے حتمی معرکہ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوا۔ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے رائیلی روسو نے32 گیندوں پر52رن بنائے محمد رضوان34،عثمان خان18رن بنا کر پویلین لوٹ گئے qalandarhum SabSitarayHumaray HBLPSL8 QalandarsCity LQvMS
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملتان کو شکست، لاہور مسلسل دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گیاملتان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست، لاہور پہلی ٹیم ہے جس نے پی ایس ایل میں اعزاز کا دفاع کیا ہے مبارکباد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز پی ایس ایل 8 کی فاتح بن گئی - ایکسپریس اردولاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 1 رن سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن شپ کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ مزید پڑھیے : ExpressNews lahoreqalandars multansultans pslfinal SubSitarayHumaray PSL PZvsIU PSL2023
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »