ڈالر بحران قابو کرنے کیلئے اہم اقدام، کابینہ نے بارٹر تجارت کی منظوری دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر بحران قابو کرنے کیلئے اہم اقدام، کابینہ نے بارٹر تجارت کی منظوری دیدی Business Trade

اس حوالے سے وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہا کہ بارٹر ٹریڈ سے ملک کی مجموعی ایکسپورٹ کو بوسٹ ملے گا، ایران، افغانستان کے ساتھ وسطی ایشیائی ممالک اور افریقاء کے ساتھ بھی بارٹر ٹریڈ بڑھائی جائے گی جبکہ چین کے ساتھ تجارت کے توازن کو بہتر کرنے کیلئے بارٹر ٹریڈ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈالر نہ ہونے کے سبب امپورٹ میں ہونے والی رکاوٹ کو بارٹر ٹریڈ سے پورا کیا جاسکتا ہے، بارٹر ٹریڈ کے ذریعے اربوں ڈالر کی تجارت ممکن ہوسکتی ہے، یورپی یونین، امریکا، برطانیہ اور مڈل ایسٹ بارٹر ٹریڈ میں شامل نہیں ہوں گے۔ نوید قمر کا مزید کہنا تھا کہ یہ ان جگہوں کیلئے رکھا ہے جہاں پر بینکنگ سسٹم میں مشکلات ہیں، جہاں نارمل ٹرید سرپلس میں ہے وہاں پر یہ بارٹر ٹریڈ نہیں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دنیا چاند پر اور پاکستان پتھر کے دور میں جاتے ہوئے

Wah keya kamal ki batt ki he....what Pakistan will give for their imports either Atomic Bomb or any other defense items... Pakistan ka masla hi imports ka he that we have nothing to export to the world as a result we give dollars either of aid or remittances...

بہت پہلے کر لینا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوریاسلام آباد : (دنیا نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے مختلف فیصلوں کی منظوری دی ہے ۔ ڈرامه باز شوباز بند کمروں میں یہ بیویاں تبدیل کرسکتے صرف کیونکہ پاکستان کے فیصلے اب عوام کرتے ہیں✌🏽✌🏽 Karachi Tabaahi Ke Kuch Manzar 👇👇
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس, اہم فیصلوں کی منظوریاسلام آباد :   وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا .جس میں کابینہ نے مختلف فیصلوں کی منظوری دی ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا جنگی جنون نہ رک سکا، ساڑھے 8 ارب ڈالر کے دفاعی سامان کی خریداری کا فیصلہبھارتی فوج کیلئے ہتھیاروں کے حصول کی کونسل نے آرڈرز کی منظوری دے دی ہے، تمام آرڈر بھارتی کمپنیوں کو دیے جائیں گے: بھارتی وزارت دفاع بھارت پاگل کیوں اتنے پیسے پاکستان کے ڈر سے خرچ کر رہا ہے ۔ لگتا ہے کہ بھارت پاکستان کا میڈیا فالو نہیں کرتا ۔ Dont worry. It's for china. For our army they have dollars 😁 ہم سفید ہاتھی کو پالنے کے چکر میں پہلے ہی گھاس کھانے پر مجبور ہیں، چلیں اب مٹی پھانک لینگے۔ 😅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ای سی سی؛ بیرون ملک سے کھاد منگوانے کی تجویز مسترد - ایکسپریس اردوای سی سی؛ بیرون ملک سے کھاد منگوانے کی تجویز مسترد - ExpressNews fertilizer import ECC
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غریب عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) غریب عوام کو ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منظوری دیدی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

غریب عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) غریب عوام کو ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منظوری دیدی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »