کشمیریوں کی مشکلات کو دنیا بھر میں تسلیم کیا جارہا ہے، ترجمان دفترخارجہ

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan India OccupiedKashmir AyeshaFarooqi Newsonepk

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی مشکلات کو دنیا بھر میں تسلیم کیا جارہا ہے۔

عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف پر بھارتی چیف آفس ڈیفنس کے بیان کی مذمت کرتے ہیں اور امریکا نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے پاکستان کا دورہ کیا۔ دو طرفہ تجارت، پاک امریکا تعلقات میں اضافے پر گفتگو ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں اضافہ - ایکسپریس اردوصرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 89 ہزار 950 روپے ہوگئی ImranKhanPTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کی فاٹا سینیٹرز کی نشستیں صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سینیٹ نے فاٹا سینیٹرز کی نشستیں صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دیتے ہوئے قائمہ کمیٹی قانون وانصاف کے چیئرمین کو خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدرڈونلڈٹرمپ کی پھر تنازعہ کشمیر کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکشصدرڈونلڈٹرمپ کی پھر تنازعہ کشمیر کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش realDonaldTrump KashmirIssue PMImranKhan ImranKhanPTI WEF2020 Meeting USA Pakistan pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے اطالوی سفیر کی ملاقات، خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کوسراہاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اطالوی سفیر کی ملاقات،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 89 ہزار 950 روپے میں فروختکراچی: (دنیا نیوز) کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں آج 150 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، قیمت بڑھنے کی وجہ سے فی تولہ سونا 89 ہزار 950 روپے میں فروخت ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر کے بعد آٹے کی قیمت میں ملکی تاریخ میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیلاہور (ویب ڈیسک) ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں پر کنٹرول نہ پایا جا سکا، کراچی سے گلگت تک آٹا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »