موجودہ حکومت ن لیگ کا مقابلہ نہیں کرسکتی، حمزہ شہباز

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan PMLN HamzaShahbaz PMImranKhan Newsonepk

لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت ن لیگ کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کالی پٹیاں باندھ کر احتجاجاً اسمبلی میں حلف اٹھایا تھا اور موجودہ حکومت کی کوئی کارکردگی نہیں ہے۔ حکومت نےعام آدمی پر مہنگائی کا بوجھ ڈالا ہے۔ حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت ن لیگ کا مقابلہ نہیں کرسکتی اور یہ پاکستان کی نااہل ترین حکومت ہے۔ یہ اپنی نالائقی کا الزام دوسروں پر ڈال کررہے ہیں۔ کہا تھا کہ کرپشن ثابت ہوئی تو میں گھر چلا جاؤں گا۔

ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ یہ اپنی نالائقی کا الزام دوسروں پر ڈال کررہے ہیں اور نااہلی کے بادل ہر طرف منڈلا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیا پاکستان نظر نہیں آرہا، لوگ پرانے پاکستان کیلئے ترس گئے اور چینی، آٹا، آلو کی قیمتیں آسمان چھورہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوئی شک نہیں۔ نہیں مقابلہ کر سکتی ۔نون لیک کی کرپشن چوری اور منی لانڈرنگ کا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔😜😜😂

Bbhhuyahahaaaaahaha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز کا فروری میں واپسی کا فیصلہ، ن لیگ کی توجہ پنجاب پرتبدیلی کا کیڑا عوام میں سے ختم ہوتے ہوۓ۔ زمینی حقائق کے لئے پوری ویڈیو اس لنک میں ملاحظہ فرمائیں ۔😂👇 pmln_org MediaCellPPP Marriyum_A betterpakistan KhawajaMAsif KhSaad_Rafique نواز کو ساتھ لانا مت بھولنا اوکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے خلاف نیب کا شکنجہ تنگاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی کے سفیر کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آٹے کا کوئی بحران نہیں، صوبائی وزرا کا دعویٰلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزرا میاں اسلم اقبال، فیاض الحسن چوہان اور سمیع اللہ چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں آٹے کا کوئی بحران نہیں، چکی مالکان کو سبسڈائزڈ گندم دے کر اس کی قیمت بیالیس سے پینتالیس روپے کلو کر دی گئی ہے۔ Man of his wordss Ye wazir to khud chor hain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مندرہ میں زمین کا تنازع، اراضی پر قبضے کیلئے مبینہ طور پر سرکاری گاڑیوں کا استعمالاسلام آباد: (دنیا نیوز) مندرہ میں زمین کے تنازع اور اراضی پر قبضے کے لیے مبینہ طور پر سرکاری پروٹوکول کی گاڑیاں استعمال کی گئی ہیں۔ سرکاری آدمی سرکاری گاڑی ہی تو استعمال کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، یادگار شہداء پر پھول چڑھائےاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، یادگار شہداء پر پھول چڑھائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »