کشمیریوں پر مظالم، امریکی کانگریس کی رکن راشدہ طلیب کا بھی اظہار تشویش | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیریوں پر مظالم، امریکی کانگریس کی رکن راشدہ طلیب کا بھی اظہار تشویش KashmirStillUnderCurfew KashmirIssue IamAmbassadorofKashmir

واشنگٹن: امریکی کانگریس کی رکن راشدہ طلیب بھی مقبوضہ کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم پر پھٹ پڑیں۔ مودی حکومت کو مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کا ذمے دار قرار دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی رکن گانگریس راشدہ طلیب نے مقبوضہ کشمیر میں چالیس دنوں سے زیادہ لاک ڈاؤن کی شدید مذمت کی ہے ۔ ان کا مطالبہ ہے کہ وادی پر سے تمام تر پابندیوں کو فوری طور پر ہٹایا جائے تاکہ مقبوضہ کشمیر کی اصل صورتحال دنیا پر واضح ہو۔ امریکی کانگریس رکن نے کہا کہ شق تین سو ستر کے خاتمے کے بعد وادی میں بگڑتی صورتحال پر تشویش ہے۔ کالے قانون کے تحت عام شہریوں اور سیاسی رہنماؤں کو قید کیا جاچکا ہے۔ کشمیری اپنے خاندان والوں سے رابطے میں نہیں۔ وادی میں ادویات کی کمی کے ساتھ ساتھ عوام کو طبی سہولیات بھی نہیں مل رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں پر ہونے والےبھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے، کشمیر میرے خون میں شامل ہے، ہم کشمیریوں کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے:شاہد آفریدیکشمیریوں پر ہونے والےبھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے، کشمیر میرے خون میں شامل ہے، ہم کشمیریوں کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے:شاہد آفریدی SAfridiOfficial KashmirSolidarityJalsa StandWithIKForKashmir PMkashmirRally Muzaffarabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مودی کشمیریوں پر جتنا ظلم کرلو، کامیاب نہں ہوگے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مودی کشمیریوں پر جتنا ظلم کرلو، کامیاب نہیں ہوگے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کا ردعمل آئےگا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوکشمیر کا مسئلہ بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے، پوری دنیا کے سوا ارب مسلمان آج کشمیر کی طرف دیکھ رہے ہیں، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر میرے خون میں شامل، بھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے، شاہد آفریدیمظفر آباد: (دنیا نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر میرے خون میں شامل ہے، ہم کشمیریوں کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر پر تشویش، امریکی سینیٹرز کا ٹرمپ کو خطامریکی سینیٹرز کا موقف ہے کہ انڈین وزیر اعظم مودی سے مواصلاتی نظام کی بحالی، کرفیو ہٹانے اور حراست میں لیے گئے کشمیریوں کو رہا کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جائے Kashmir JammuandKashmir USSenate
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »