کشمیر پر تشویش، امریکی سینیٹرز کا ٹرمپ کو خط

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی سینیٹرز کا موقف ہے کہ انڈین وزیر اعظم مودی سے مواصلاتی نظام کی بحالی، کرفیو ہٹانے اور حراست میں لیے گئے کشمیریوں کو رہا کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جائے Kashmir JammuandKashmir USSenate

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پیلٹ گن کا شکار بننے والی ایک خاتون نے بی بی سی کے ماجد جہانگیر سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 8 اگست کی شام وہ اپنے شوہر کے ساتھ سبزی لینے کے لیے گھر سے باہر نکلیں۔ وہ ابھی گھر کے گیٹ پر ہی تھیں جب انھوں نے لڑکوں کے ایک ہجوم کو اپنی جانب بھاگتے دیکھا۔

بی بی سی اردو کے خصوصی پروگرام نیمروز میں ان کا کہنا تھا کہ اس ہجوم کے ساتھ ایک سکیورٹی اہلکار بھی موجود تھا۔ وہ بتاتی ہیں کہ وہ اپنے گھر کے دروازے پر ہی کھڑی تھیں، جب انھوں نے اس سکیورٹی اہلکارکو ہاتھ سے اشارہ کیا کہ مت مارو لیکن پھر بھی اس نے بندوق چلائی۔ ’میر ے شوہر نے مجھے کور کیا اور ان کی پیٹھ پر سارے پیلٹ لگ گئے۔ پانچ چھ میری بائیں آنکھ، ناک، چہرے، سر اور ہاتھ میں لگ گئے۔‘تصویر کے کاپی رائٹوہ کہتی ہیں ’میرے ساتھ جو بھی ہوا بہت برا ہوا۔ ہم بہت کچھ کر رہے تھے۔ ہم سوچ رہے تھے کے آگے جا کر بہت کچھ کریں گے۔ لیکن جو بھی ہوا بہت غلط ہوا۔ ان لوگوں نے بہت غلط کیا۔ میں اپنے ہاتھوں سے کماتی تھی، میرے شوہر اور میں دونوں کام کرتے تھے۔ سوچا تھا اپنے لیے گھر بنائیں گے لیکن وہ بھی ختم ہو...

یہ جو پیلٹ گن چل رہا ہے یہ سب ختم ہونا چاہیے، کافی لڑکوں اور لڑکیوں کی زندگی خراب ہو گئی۔ میں تو ایک آنکھ سے دیکھ سکتی ہوں لیکن کئی کی تو دونوں آنکھیں ختم ہو گئیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں امن کیلئے مداخلت کریں: امریکی سینیٹرز کا ٹرمپ کو خط
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی سےکشمیرمیں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا جائے،امریکی سینیٹرز کا ٹرمپ کو خطمقبوضہ کشميرکی صورتحال پر چار امریکی سینیٹرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مداخلت کےلئے خط لکھ دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف یہ خط سینیٹرز کرس سین ہولن، لنزے گراہم، بن یامین ایل کارڈن اور ٹاڈ ینگ نےلکھا۔ خط میں چاروں سینیٹرز نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سفاکیت، امریکی سینیٹرز کا ڈونلڈ ٹرمپ کو مداخلت کیلئے خطمقبوضہ کشمیر میں بھارتی سفاکیت، امریکی سینیٹرز کا ڈونلڈ ٹرمپ کو مداخلت کیلئے خط realDonaldTrump pid_gov Kashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہم نے امریکی صدر کے دفتر کی جاسوسی نہیں کی: اسرائیلخبر رساں ادارے ’پولیٹیکو‘ نے تین سابق اعلیٰ امریکی اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی کہ وائٹ ہاؤس کے قریب ملنے والے جاسوسی کے آلات کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی حکومت کا پولینڈ کوبتیس ایف 35 جنگی جہازوں کی فروخت کی منظوری کااعلانامریکی حکومت کا پولینڈ کوبتیس ایف 35 جنگی جہازوں کی فروخت کی منظوری کااعلان Read News Poland StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹرز کا ٹرمپ پر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے دباؤچاروں سینیٹرزنےمقبوضہ کشمیرمیں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »