کشمیریوں پر ہونے والےبھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے، کشمیر میرے خون میں شامل ہے، ہم کشمیریوں کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے:شاہد آفریدی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیریوں پر ہونے والےبھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے، کشمیر میرے خون میں شامل ہے، ہم کشمیریوں کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے:شاہد آفریدی SAfridiOfficial KashmirSolidarityJalsa StandWithIKForKashmir PMkashmirRally Muzaffarabad

بھارت: کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی، جاوید شیخ، ہمایوں سعید، شہزاد رائے اور دیگر فنکار بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظفر آباد جلسے میں پہنچے۔ اس موقع پر گلوکار فاخر اور ساحر علی بگا نے اپنے مشہور نغمے گا کر شرکا کا خوب لہو گرمایا۔ اداکارہ حریم فاروق اور مایا علی خان بھی توجہ نگاہ رہیں۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ انسانیت کا مسئلہ ہے، وہ اس کے لیے کشمیر ی مسلمانوں کے ساتھ ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر میرے خون میں شامل، بھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے، شاہد آفریدیمظفر آباد: (دنیا نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر میرے خون میں شامل ہے، ہم کشمیریوں کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کا ردعمل آئےگا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوکشمیر کا مسئلہ بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے، پوری دنیا کے سوا ارب مسلمان آج کشمیر کی طرف دیکھ رہے ہیں، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مودی کشمیریوں پر جتنا ظلم کرلو، کامیاب نہں ہوگے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مودی کشمیریوں پر جتنا ظلم کرلو، کامیاب نہیں ہوگے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی تقرری پر قوم سے معافی مانگتا ہوں، شاہد خاقان عباسی - ایکسپریس اردوپیپلز پارٹی کی طرف سے نام آیا تھا اور اتفاق رائے سے تقرری کا فیصلہ کیا، شاہد خاقان عباسی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا فلیورڈ ای سگریٹس پر پابندی لگانے پر غوریہ چیزیں پھیپڑوں کی بیماری اور دوسرے نقصانات کا سبب بن رہی، صدر ٹرمپ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »