کشمیر میرے خون میں شامل، بھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے، شاہد آفریدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر میرے خون میں شامل، بھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے، شاہد آفریدی

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی، جاوید شیخ، ہمایوں سعید، شہزاد رائے اور دیگر فنکار بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظفر آباد جلسے میں پہنچے۔ اس موقع پر گلوکار فاخر اور ساحر علی بگا نے اپنے مشہور نغمے گا کر شرکا کا خوب لہو گرمایا۔ اداکارہ حریم فاروق اور مایا علی خان بھی توجہ نگاہ رہیں۔

شاہد آفریدی نے بھارت کو للکارتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ کشمیر میرے خون میں ہے۔ جہاں بھی دنیا میں ظلم ہوتا ہے پاکستانی آواز اٹھاتے ہیں۔ ہم کشمیریوں کے لئے آواز اٹھاتے رہیں گے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ صرف مسلمانوں پر ہی دنیا میں ظلم کیوں ہو رہا ہے؟ جب تک ہم ایک قوم نہیں بنیں گے، دنیا ایسے ہی ظلم کرتی رہے گی۔

اس موقع پر جاوید شیخ، ہمایوں سعید اور شہزاد رائے نے بھی مظلوم کشمیریوں کو یکجہتی کا پیغام دیا۔ جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ہر طرف قومی اور آزاد کشمیر کے پرچموں کی بہار رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹی کونسل اجلاس میں مسئلہ کشمیر کے حق میں قرارداد منظور کرلی گئی۔سٹی کونسل اجلاس میں مسئلہ کشمیر کے حق میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ IOJK KashmirBleeds KashmirIssue KashmirStillUnderCurfew UN UK Resolution UNHumanRights hrw UN BorisJohnson antonioguterres PMOIndia ImranKhanPTI SMQureshiPTI MirwaizKashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں رکاوٹیں، پابندیاں 39 ویں روز بھی برقرار5 اگست سے وادی میں مسلسل کرفیو اور دیگر پابندیاں جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-مقبوضہ کشمیر میں...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین کو کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش ہے ، چینی سفیر - ایکسپریس اردوچین بھارت کی یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتا ہے، چینی سفیر یاو جنگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کریں گے:فردوس عاشق اعوانعمران خان کل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کریں گے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan ImranKhan Muzaffarabad IndiaOccupiedKashmir KashmirBleeds Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوریکٹر اسکیل پر زلزلزے کی شدت 5.2 تھا، زلزلہ پیما مرکز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »