چین کو کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش ہے ، چینی سفیر - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے:

11.9.2019

مزید پڑھئے:

چین بھارت کی یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتا ہے، چینی سفیر یاو جنگ

پشاور: چینی سفیر یاو جنگ کا کہنا ہے کہ چین کو کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش ہے۔ جامعہ پشاور میں بلٹ اینڈ روڈ اینی شیٹو سی پیک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر کا کہنا تھا کہ علاقائی روابط کیلئے یہ کانفرنس انتہائی اہم ہے، سینٹرل ایشیا ممالک کی سنجیدگی دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی، سی پیک منصوبے کے تحت سنٹرل ایشیاء ممالک قریب آئیں گے۔ چینی سفیر نے کہا کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی ناکامی پر دکھ ہوا، پاکستان اور افغانستان میں امن انتہائی ضروری ہے، طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، کشمیر کے مسئلہ پر چین کا موقف بالکل واضح ہے، چین بھارت کی یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتا ہے۔ مزید پڑھ: Express News

’چین، افغان امن عمل کی کامیابی کیلئے ہر اقدام کی حمایت کرے گا‘ - Pakistan - Dawn News

’چین، افغان امن عمل کی کامیابی کیلئے ہر اقدام کی حمایت کرے گا‘ - Pakistan - Dawn News

چین میں گزشتہ35 سالوں میں اساتذہ کی تعداد میں80 فیصد کا اضافہچین میں گزشتہ35 سالوں میں اساتذہ کی تعداد میں80 فیصد کا اضافہ China Teachers Increased Education

چین میں گزشتہ35 سالوں میں اساتذہ کی تعداد میں80 فیصد کا اضافہچین میں گزشتہ روز35 واں یوم اساتذہ منایا گیا۔ چین کی وزارت تعلیم کی جاری کردہ تازہ ترین

اسرائیل کی طرف سےمقبوضہ مغربی کنارے کےعلاقوں کےانضمام کی صورت میں تمام معاہدے ختم کردینگے:محمودعباساسرائیل کی طرف سےمقبوضہ مغربی کنارے کےعلاقوں کےانضمام کی صورت میں تمام معاہدے ختم کردینگے:محمودعباس Israel OccupiedWestBank Integration Palestine President MahmoudAbbas Agreements

گیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلیںگیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلیں GuyanaAmazonWarriors ShadabKhan ImranTahir 76Shadabkhan ImranTahirSA



کوئی پنجابی میں بات کرے تو ’جہالت‘ کا ٹیگ کیوں؟

’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ ایجاد کرنے والے سائنسدان چل بسے

’قصاب کی تصویر میڈیا پر چلی تو ہم حیران رہ گئے‘

عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

’امید ہے انڈیا مثبت جواب دے گا‘ ڈیبی ابراہمز

ام رباب: ’سرداری نظام کے خلاف کھڑی ہوں‘

’ججز پر الزام کے ثبوت دیں یا تحریری معافی مانگیں‘

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

12 ستمبر 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

ملالہ کو اپنے لباس اور آئی فون 11 کے درمیان مماثلت ظاہر کرنے پر تنقید کا سامنا - ایکسپریس اردو

اگلا خبر

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا قائد اعظم محمد علی جناح ؒکے یوم وفات پر پیغام
ایف اے ٹی ایف: بلیک لسٹ سے بچنے کے لیے پاکستان ’پُر اعتماد‘ دو دلتوں کو پیٹ کر نازک حصوں میں پٹرول ڈال دیا امریکی کمیشن: انڈیا میں مذہبی آزادی کی صورتحال ’پریشان کن‘ پی ایس ایل فائیو، اعظم خان نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، یونائیٹڈ کو شکست لندن کی ریجنٹ پارک مسجد میں چاقو زنی، ایک شخص گرفتار کراچی میں افتتاحی میچ: اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے اور میں دھچکا ’گھر میں سارے وزن اٹھانے والے کام تم ہی کرتی ہو گی‘ افتتاحی تقریب میں آئمہ بیگ کی پرفارمنس: “50 روپیہ کاٹ لپسِنگ کا” عدالت: پی آئی اے میں کام کرنا ہے تو فضائیہ سے ریٹائرمنٹ لیں مسئلہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی جزو ہے،وزیرخارجہ پراسرار خلائی سگنلز نے ناسا کے سائنس دانوں کو بھی پریشان کردیا یو اے ای کا رہائشی ویزا 30 منٹ میں حاصل کریں، شیخ حمدان نے نئے منصوبے کا افتتاح کردیا
کوئی پنجابی میں بات کرے تو ’جہالت‘ کا ٹیگ کیوں؟ ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ ایجاد کرنے والے سائنسدان چل بسے ’قصاب کی تصویر میڈیا پر چلی تو ہم حیران رہ گئے‘ عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری ’امید ہے انڈیا مثبت جواب دے گا‘ ڈیبی ابراہمز ام رباب: ’سرداری نظام کے خلاف کھڑی ہوں‘ ’ججز پر الزام کے ثبوت دیں یا تحریری معافی مانگیں‘ اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلان ’پہلے پرتشدد کارروائیاں رکیں گی پھر امن معاہدہ ہو گا‘ عمر اکمل اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل ’جس کی کوئی ٹیم نہیں، اُس کی ٹیم کوئٹہ ہے‘