کشمیر وہ شعلہ ہے جو دنیا کو بحران سے دوچار کر دیگا، شیخ رشید | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

sheikhrasheed EidAdhaMubarak EidAlAdha EidMubarak Kashmir KashmirWantsFreedom KashmirBleeds

راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بارہ مولا سے سری نگر تک عوام پر دروازے بند ہیں۔ کشمیری بہتر سال سال سے پاکستان کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ کشمیر وہ شعلہ ہے جو ساری دنیا کو بڑے بحران سے دو چار کردے گا۔

راولپنڈی میں عید کی نماز کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ کشمیریوں کو پاکستان طرف دیکھنے کی سزا مل رہی ہے۔ جو کشمیریوں کے ساتھ نہیں وہ نہ ہی پاکستانی ہیں اور نہ مسلمان۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مودی مسلمانوں کو دوسرے درجہ کا شہری بنانا چاہتا ہے۔ مودی نے کسی بھی مسلمان کو الیکشن ٹکٹ نہیں دیا۔

وزیر ریلوے نے کہا کہ مودی کی حکومت کا سیاہ باب شروع ہوچکا ہے، موت قبول ہے ہندوستان کی جارحیت و طاقت قبول نہیں ہے۔ شیخ رشید احمد نے عید کے بعد کشمیر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کا بھی اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'کشمیر بنے گا پاکستان ' کشمیر سے منسوب یوم آزادی کا لوگو جاری - ایکسپریس اردو'کشمیر بنے گا پاکستان ' کشمیر سے منسوب یوم آزادی کا لوگو جاری KashmirWantsFreedom انشااللہ ب چ انگلش میں بنا لیتے کب بنے گا پاکستان اگر ہم حرکت نہیں کرتے تو کیسے بنے گا پاکستان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا کشمیر واقعی 'خوبصورت قید خانہ ' ہے؟انڈیا کی جانب سے اپنے زیر انتظام کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے فیصلے کے بعد ہزاروں سکیورٹی اہلکار کشمیر کی سڑکوں پر گشت کر رہے ہیں اور لوگوں کو ان کے گھروں میں محبوس کر دیا گیا ہے۔ Haaa banaya hy kafir logo nai Lgta to yahe hai...... یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں خون خرابے کا خدشہ ہے، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn NewsTum chooriyan pehno zankhey tumhain koi khatra nahi Mardon ko khatra hota hei khusroun ko nahi مجھے یقین ہے پاکستانی فوج 14 اگست کے بعد کچھ بڑا کرنے والا ہے. إن شاء اللہ I believe the Pakistan Army is going to do something big after 14th August. UN KashmirUnderThreat KashmirWantsFreedom Kashmir Allah ko Madad k liye pokaro zalimo
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر: ’چین کا ردعمل توقعات کے عین مطابق ہے‘وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل لے جانےکی صورت میں چین نے پاکستان کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔ Kashmir پاک۔چین دوستی زندہ باد We should alway look up to china for morale or financial support. Moslem will never be united for brotherhood KashmirBleeds KashmirWantsFreedom PTIofficial ImranKhanPTI سلامتی کونسل میں صرف جین ہی نہیں اور بھی چار ہیں ۔۔۔آخر ہماری خارجہ پالیسی کے کے وہ جھنڈے کہا گے ۔۔۔جوچند دن پہلے امریکہ میں گاڑے جا رہے تھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مقبوضہ کشمیر: سونامی ساحل سے ٹکرانے والا ہےگزشتہ پیر کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد سے وادی جس طرح بند ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ جہاں لوگوں میں پایا جانے والا یہ تلخ احساس کہ انھیں دھوکہ دیا گیا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھرمیں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت واحترم کے ساتھ منائی جا رہی ہے ،آزادیِ کشمیر کیلئےخصوصی دعائیںملک بھرمیں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت واحترم کے ساتھ منائی جا رہی ہے ،آزادیِ کشمیر کیلئےخصوصی دعائیں EidAdhaMubarak EidWithKashmiris
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »