فریال تالپور کو رات 12 بجے کے بعد زبردستی جیل منتقل کیا، مراد علی شاہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Muradalishah Zardari FaryalTalpur AdialaJail

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کہتے ہیں ايک سوال کے جواب ميں ان کا کہنا تھا کہ فریال تالپور کو اسپتال سے جیل منتقل کیا گیا ہے۔ ہمیں پتا ہے کے سات بجے کے بعد جیل کے دروازے بند ہوجاتے ہیں لیکن انہوں نے فریال تالپور کو رات بارہ بجے کے بعد ان کو زبردستی جیل منتقل کیا ہے۔ مجھے معلوم نہیں یہ کس کے کہنے پر کام ہو رہا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کمشنر ہاؤس مسجد میں عیدالاضحیٰ کی نمازادا کی۔ شہرمیں کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں پر ان کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک اپنی الگ ریاست نہیں بناسکتی۔ ضروری نہ ہو تو شہری آج قربانی نہ کریں۔ وزیر اعلیٰ سندھ فریال تالپور کی گرفتاری پر نالاں نظر آئے کہا کہ مجھے معلوم نہیں یہ کس کے کہنے پر کام ہو رہا ہے ہمیں پتا ہے کے 7 بجے کے بعد جیل کے دروازے بند ہوجاتے ہیں لیکن انہوں نے فریال تالپور کو رات 12 بجے کے بعد زبردستی جیل منتقل کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات ناصر شاہ، سعید غنی، مرتضیٰ وہاب، راشد رباني وديگر بھي وزیراعلی کے ہمراہ موجود تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیل بہی کوءی مرضی سے جاتا کیا

Jail mn sb zabardasti hi jatay hain ....khushi sy gya h koi kabi🤒🤒🤒

To mulzim ko pyar se to nhi le Jaya ja skta ..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور رات گئےاسپتال سے اڈیالہ جیل منتقلجعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور رات گئےاسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل MediaCellPPP FaryalTalpurPk NAB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فریال تالپور رات گئے ہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل - Pakistan - Dawn NewsArrest hony ky baad yeh corrupted politicians Q bymarrrrrrrr ho jaty hah?yah kursi kaa nasha uterny pay sick ho jaty hah Good. Now let BBhuttoZardari have hysterical attacks. The Evil woman is responsible for the suffering of poor people in Province. She is as evil as her brother. بہترین ۔۔۔۔ انہیں جیل کے بجائے جلاد کے سپرد کر دینا چاہیئے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فریال تالپور رات گئے اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقللاہور: میگامنی لانڈرنگ کیس میں گرفتارسابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو رات گئے اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ نیب ٹیم رات گئے پولی کلینک ہسپتال پہنچی، اطلاع ملتے ہی ایم این اے رمیش لال، عامر فدا پراچہ اور نظیرحسین ڈھوکی سمیت جیالے بھی اسپتال پہنچ گئے اور فریال تالپور […] بیغرت عورت رو کیوں رہی ۔تب تو کہتی جیل بھی اپنا گھر ہے ۔ابھی اگلے اگلے دیکھ ہوتا ہے کیا Yeh aurat hay🤯mujay tu bachay khanay wali Daaiaan lagtee hay! Yehi awrat Din raat Pakistan ko looti bhi rahi hn
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پولی کلينک سے اڈيالہ جيل منتقلی پر فریال تالپور پولیس پر برس پڑیںاسلام آباد پولی کلینک میں زیر علاج فریال تالپور کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ نیب کے زیرحراست رکن سندھ اسمبلی اسلام آباد کے پولی کلینک میں موجود تھیں، جہاں اسلام ٓاباد پولیس نے رات 12 بجے...; SohailRashid8 بے شرم میڈیا... ھم آپ جیسے میڈیا کے خلاف ھیں جو چوروں کی سپورٹ کرتے ہیں. SohailRashid8 جب عزیر بلوچ کے ساتھ ملکر کراچی میں قتل کرانے میں مصروف تھی تو خیال نہ آیا۔۔ اللہ کی پکڑ بہت مضبوط ہے ZahidMansori NaziaA_Ali faisalsubzwari SohailRashid8 Shukar Alhamdu Lillah NAB nay koi Aik kaam Acha bhi kia
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فریال تالپور ہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقلقومی احتساب بیورو کے مطابق فریال تالپور عدالتی حراست میں ہیں اور جیل حکام نے انھیں ہسپتال سے ڈسچارج ہونے پر اڈیالہ جیل منتقل کیا ہے۔ Good luck! 😂 Happy Eid. شکر کرو جیل میں اگر زمین کے نیچے مناتی تو😢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی بہن فریال تالپور ہسپتال داخل، انتظامیہ نے پولی کلینک کو ہی سب جیل بنا دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) جعلی اکائونٹس کیس میں گرفتار فریال تالپور کو عدالت نے جوڈیشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »