جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور رات گئےاسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور رات گئےاسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل MediaCellPPP FaryalTalpurPk NAB

ملک بھرمیں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت واحترم کے ساتھ منائی جا رہی ہے ،آزادیِ کشمیر کیلئےخصوصی دعائیں

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو اتوار کی شب اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ قومی احتساب بیورو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فریال تالپور کو ڈاکٹروں نے اسپتال سے ڈسچارج کردیا تھا جس کے بعد جیل حکام نے انہیں اسپتال سے جیل منتقل کیا۔

خیال رہے کہ 9 اگست کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فریال تالپور کا 10 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں جیل بھیجنے کے احکامات جاری کیے تھے تاہم طبعیت خراب ہونے کے باعث انہیں پولی کلینک اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وارڈ کو سب جیل قرار دیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ 10 جون کو جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی اور گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا، جس کے بعد 14 جون کو فریال تالپور کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے گرفتار کیا اور ان کی رہایش گاہ کو سب جیل قرار دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فریال تالپور ہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقلقومی احتساب بیورو کے مطابق فریال تالپور عدالتی حراست میں ہیں اور جیل حکام نے انھیں ہسپتال سے ڈسچارج ہونے پر اڈیالہ جیل منتقل کیا ہے۔ Good luck! 😂 Happy Eid. شکر کرو جیل میں اگر زمین کے نیچے مناتی تو😢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فریال تالپور رات گئے ہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل - Pakistan - Dawn NewsArrest hony ky baad yeh corrupted politicians Q bymarrrrrrrr ho jaty hah?yah kursi kaa nasha uterny pay sick ho jaty hah Good. Now let BBhuttoZardari have hysterical attacks. The Evil woman is responsible for the suffering of poor people in Province. She is as evil as her brother. بہترین ۔۔۔۔ انہیں جیل کے بجائے جلاد کے سپرد کر دینا چاہیئے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فریال تالپور رات گئے اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقللاہور: میگامنی لانڈرنگ کیس میں گرفتارسابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو رات گئے اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ نیب ٹیم رات گئے پولی کلینک ہسپتال پہنچی، اطلاع ملتے ہی ایم این اے رمیش لال، عامر فدا پراچہ اور نظیرحسین ڈھوکی سمیت جیالے بھی اسپتال پہنچ گئے اور فریال تالپور […] بیغرت عورت رو کیوں رہی ۔تب تو کہتی جیل بھی اپنا گھر ہے ۔ابھی اگلے اگلے دیکھ ہوتا ہے کیا Yeh aurat hay🤯mujay tu bachay khanay wali Daaiaan lagtee hay! Yehi awrat Din raat Pakistan ko looti bhi rahi hn
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی بہن فریال تالپور ہسپتال داخل، انتظامیہ نے پولی کلینک کو ہی سب جیل بنا دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) جعلی اکائونٹس کیس میں گرفتار فریال تالپور کو عدالت نے جوڈیشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو فریال تالپور اور زرداری گروپ سے ٹیکس وصولی سے روک دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو فریال تالپور اور زرداری گروپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں رات بھرطوفانی بارش نے تباہی مچا دی، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، حادثات میں 8 افراد جاں بحق، پاک فوج کا ریسکیو آپریشنکراچی میں رات بھرطوفانی بارش نے تباہی مچا دی، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، حادثات میں 8 افراد جاں بحق، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن KarachiRain karachiweather
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »