سندھ ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو فریال تالپور اور زرداری گروپ سے ٹیکس وصولی سے روک دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو فریال تالپور اور زرداری گروپ

کراچی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں فریال تالپور اور زرداری گروپ کی ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،سندھ ہائیکورٹ نے حکم امتناع جاری کردیا اور ایف بی آر کا نوٹس عارضی طور

پر معطل کردیا،عدالت نے ایف بی آر کو فریال تالپور اور زرداری گروپ سے ٹیکس وصولی سے روکتے ہوئے جواب طلب کرلیا،واضح رہے کہ ٹیکس نوٹس کے خلاف فریال تالپور اورزرداری گروپ نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے صوبے میں پلاسٹک اور پولی تھین بیگز کے استعمال پرپابندی عائد کردیسندھ حکومت نے صوبے میں پلاسٹک اور پولی تھین بیگز کے استعمال پرپابندی عائد کردی SindhGovernment Province PlasticBags PolytheneBags Banned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے بھی پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا اعلان کردیاسندھ حکومت نے بھی پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا اعلان کردیا Sindh murtazawahab1 SindhCMHouse PTI_KHI MediaCellPPP MuradAliShahPPP Plastic Bags Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ نے قیدیوں کی سزا معاف کردیوزیر اعلیٰ سندھ نے قیدیوں کی سزا معاف کردی تفصیلات جانئے: DailyJang سارے وہی کراچی کو اپاہج بنانے والے مجرم ھوں گے جو اب آزاد کیے جا رہیں ہیں بڑی بڑی رقمیں لے کے تاکہ دوبارہ امن برباد کیا جاسکے۔ ملک کے حالات خراب کیے جائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عیدالاضحی:سندھ پولیس نے سکیورٹی پلان تیار کرلیاعیدالاضحی:سندھ پولیس نے سکیورٹی پلان تیار کرلیا EidulAzha2019 Sindh Karachi SecurityPlan pid_gov SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’’کراچی میں 150 ملی میٹر بارش کی پیشگوئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ’’کراچی میں 150 ملی میٹر بارش کی پیشگوئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں رین ایمرجنسی نافذسندھ بھر میں رین ایمرجنسی نافذ تفصیلات جانئے: DailyJang اس غیرت مند بلاول زرداری کو بتا دو کراچی سندھ ڈوب رہے ھیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »