ملک بھرمیں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت واحترم کے ساتھ منائی جا رہی ہے ،آزادیِ کشمیر کیلئےخصوصی دعائیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھرمیں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت واحترم کے ساتھ منائی جا رہی ہے ،آزادیِ کشمیر کیلئےخصوصی دعائیں EidAdhaMubarak EidWithKashmiris

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومت کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں علمائے کرام نے سنت ابراہیمی کے فلسفے کو بیان کیا اورایثاروقربانی کے حقیقی جذبے کو اجاگر کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آج عیدالاضحی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ حکومت نے بڑی عید کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجتی کیلئے سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قوم نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد ملکی سلامتی و خوشحالی کے ساتھ ساتھ کشمیر کی آزادی کیلئے بھی خصوصی دعائیں کیں۔ نمازعید کے اجتماعات کے بعد سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں جانوروں کی قربانی کی جا رہی ہے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں ہوا جبکہ لاہور میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع بادشاہی مسجد میں ہوا۔پاکستان کی موثر حکمت عملی، چین کے ردعمل پر بھارت کی دوڑیں لگ گئیں، وزیر خارجہ جے شنکرہنگامی دورے پر چین پہنچ گئےپشاور میں نمازعید کا سب سے بڑا اجتماع چارسدہ روڈ کے عیدگاہ میں ہوا جس میں فرزندان اسلام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور نماز عید کے بعد ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی...

نماز عید کے اجتماعات کے دوران سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے جبکہ مساجد اور امام بارگاہوں کے باہر پولیس کی نفری بھی تعینات رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہےکراچی: ملک بھر میں عیدالاضحی آج مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ مختلف مقامات پر چھوٹے اور بڑے نمازعید کے اجتماعات منعقد کئے گئے، جس کے بعد شہری سنت ابراہیمی کی پیروی میں قربانی کر رہے ہیں۔ اس بار کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان میں عید سادگی سے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قارئین کو عید مبارک، پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ روایتی مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہےاسلام آباد(ویب ڈیسک) پٌاکستان بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے - Pakistan - Dawn NewsMashAllah
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کروڑ وں فرزندان اسلام آج عید الاضحی روایتی مذہبی جوش وجذبےاور عقیدت سےمنائیں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے کروڑوں فرزندان اسلام آج عیدالاضحی روایتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حج انتظامات: وزارت مذہبی امور کی سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز کی تردید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حج انتظامات: وزارت مذہبی امور کی سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز کی تردید - Pakistan - Dawn Newsحجاج کا رونا دھونا کبھی بند نہیں ہو گا Beshk mai is ka gawah ho. Blkl ber bakria ki tarah salook horaha h Pta nhi Q hmari hkumt ka hr kam net pr nehayut shandar ho rha hota hey, jatey hain tou 14 tabuq roshan ho jatey hain? Medicine prices ki file pta nhi Kahan gayub ho gayie?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »