کشمیر: ’چین کا ردعمل توقعات کے عین مطابق ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل لے جانےکی صورت میں چین نے پاکستان کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔ Kashmir

انھوں نے کہا کہ چین کی قیادت کو آگاہ کیا گیا کہ پاکستان کشمیر کے مسئلے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں لے جانے کا ارادہ رکھتا ہے اور وہاں پاکستان کو چین کی مدد درکار ہو گی۔

'چین نے نہ صرف اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے بلکہ انھوں نے نیو یارک میں اپنے نمائندے کو ہدایات دیں ہیں کہ وہ پاکستان کے نمائندے سے رابطے میں رہیں اور اس معاملے پر مشاورت جاری رکھیں۔' انھوں نے کہا کہ انڈیا دنیا کو یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہا ہے کہ فکر کی بات نہیں کیونکہ یہ انڈیا کا اندرونی مسئلہ ہے مگر پاکستان اس مسئلے پر شور شرابہ کرنے کا استحقاق رکھتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر کشمیر میں تشدد کا زیادہ استعمال کیا گیا تو پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل بھی جا سکتا ہے۔اس سے قبل انڈیا نے پاکستان پر دنیا کو گمراہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ انڈیا کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خدا کیلیے کوئ انتہائ قدم اٹھاو نہیں تو تاریخ میں تمہارا نام بھی میر صادق اور میر جعفر کی لسٹ میں آے گا

BBCHindi

When you guys are taking issues of Balochistan to UN COUNCIL

سلامتی کونسل کو آگاہ کردو اور اس پلیٹ فارم سے سب کو پیغام دے دو۔ اور یاد رکھو جو کرنا ہے خود کرو۔ جو خود کچھ نہیں کر سکتے تو دوسرے بھی کچھ نہیں کرتے۔ ImranKhanPTI fawadchaudhry ExpressNewsPK HamidMirPAK OfficialDGISPR

Like the same way they helped with Veto against JeM? Yup

The British era company is still seated inside the BBC.

Ha bhai bus dosro ka sahara le lo

مُہذب دنیا جانتی ھے کہ حقِ خودارادیت کے معنی کسی بھی صورت میں شملہ معاہدہ ہرگز نہیں۔

Pakistan is acting maturely. If India reciprocates, the region could return from the brink that reckless Modi has pushed it towards

سلامتی کونسل میں صرف جین ہی نہیں اور بھی چار ہیں ۔۔۔آخر ہماری خارجہ پالیسی کے کے وہ جھنڈے کہا گے ۔۔۔جوچند دن پہلے امریکہ میں گاڑے جا رہے تھے

We should alway look up to china for morale or financial support. Moslem will never be united for brotherhood KashmirBleeds KashmirWantsFreedom PTIofficial ImranKhanPTI

پاک۔چین دوستی زندہ باد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا کشمیر پر سلامتی کونسل میں پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلانچین کا کشمیر پر سلامتی کونسل میں پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

صدر آزاد کشمیر کا بھارت کے خلاف سلامتی کونسل میں جانے کا اعلانصدر آزاد کشمیر کا بھارت کے خلاف سلامتی کونسل میں جانے کا اعلان PresidentAzadKashmir MasoodKhan KashmirIssue IndiaOccupiedKashmir UnitedNations SecurityCouncil Masood__Khan UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہندو برادری کا 14 اگست کو مندروں پر کشمیر کے پرچم لہرانے کا اعلان - ایکسپریس اردوسندھ میں بسنے والے 70 لاکھ ہندو اپنے وطن کی حفاظت اور دفاع کریں گے، رہنما ہندو برادری Our pakistan hindu are our brothers lots of love ❤ JAI hhhooooooo.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر حمایت کرکے چین نے ثابت کردیا وہ پاکستان کا ہر آڑے وقت کا ساتھی ہے،چین نے بغیر تحفظات کے ساتھ دینے کا فیصلہ کی:وزیر خارجہمسئلہ کشمیر پر حمایت کرکے چین نے ثابت کردیا وہ پاکستان کا ہر آڑے وقت کا ساتھی ہے،چین نے بغیر تحفظات کے ساتھ دینے کا فیصلہ کی:وزیر خارجہ SMQureshiPTI ForeignOfficePk ImranKhanPTI pid_gov China SMQureshiPTI ForeignOfficePk ImranKhanPTI pid_gov پاکستان کس قسم کی مدد کے انتظامات کر رہا ہے فلسطین پر اقوام متحدہ کی قرادادوں کو اسرائیل نے کبھی بھی اہمت نہیں دی ہندوستان کیا دے گا کشمیر کو اس دلدل سے نکالنے کا کوئی راستہ جنگ کے بغیر ممکن ہی نہیں اور موجودہ وقت موزوں ترین وقت ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کا کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اظہار تشویش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »