اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار

  • 📰 PTVNewsOfficial
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے موقف کی تائید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کا موقف سلامتی کونسل کی قر

اردادوں اور چارٹر کے اصولوں پر مبنی ہے۔ سیکرٹری جنرل نے فریقین سے صبر وتحمل سے کام لینے پر زور دیا ہے۔

یو این سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے کہا کہ سیکرٹری جنرل انتونیو گتریس مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال کو تشویش سے دیکھ رہے ہیں ۔۔ شملہ معاہدے کی رو سے بھی کشمیر کا حل پر امن طریقے اور سلامتی کونسل کے چارٹر کے مطابق ہونا قرار پایہ تھا ۔ ترجمان نے کہا کہ سیکرٹری جنرل نے بھارت کی جانب سے حالیہ اقدامات اور پابندیوں پر کشمیر کی صورتحال پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پابندیاں اور قدغنیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں اضافے کا باعث بن سکتی ہیں ۔ فریقین جموں و کشمیر کے معروضی حالات اور زمینی حقائق تبدیل کرنے سے گریز کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 16. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے بیان کا خیر مقدم1
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پر اقوام متحدہ میں جانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پر اقوام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت کے غیرقانونی اقدام کو سلامتی کونسل اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہبھارتی حکومت کے غیرقانونی اقدام کو سلامتی کونسل اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ NationalSecurityCouncil UnitedNations StandwithKashmir ModiKillingKashmiris SaveLivesInKashmir UN ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے مقبوضہ کشمیر کا معاملہ اقوام متحدہ لے جانے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn Newssiasatpk اب اس کتے (نیازی و باجرہ) کو شرم نہیں آئے گی اقوام متحدہ جاتے ہوئے۔ یہ خود ہی تو ٹرمپ کے ساتھ کشمیر کا سودا کر کے آئے ہیں۔ یو این او کس منہ سے جاؤ گے نیازی شرم تم کو مگر نہیں اتی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویشسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش UN SecretaryGeneral IndianOccupiedKashmir KashmirUnderThreat Situation Concerns
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویشاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »