عمران خان سے مقبوضہ کشمیر کا معاملہ اقوام متحدہ لے جانے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

عمران خان کو برطانیہ سے بڑی پیشکش

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے کشمیری ماہر قانون اور انسانی حقوق کے کارکن نے وزیراعظم عمران خان سے مسئلہ کشمیر کا معاملہ فوری طور پر اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل لے جانے کا مطالبہ کردیا۔

جموں کشمیر کونسل برائے انسانی حقوق کے صدر ڈاکٹر سید نذیر گیلانی نے بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں کیے گئے حالیہ اقدام پر قانونی، سیاسی اور سفارتی ردعمل مرتب کرنے لیے حکومت پاکستان کی جانب 7 رکنی کمیٹی کے قیام کا خیرمقدم کیا لیکن کہا کہ اس کمیٹی کو مکمل طور پر علیحدہ کرنے کی ضرورت ہے۔اپنے خط میں انہوں نے کہا کہ 'موجوہ تشکیل کشمیری نمائندگی کی عکاسی نہیں کرتی'۔

ان کی بات کی جائے تو انہوں نے 1993 میں ویانا میں انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کی عالمی کانفرنس میں 'دنیا کے نمائندگی سے محروم افراد اور اقوام' کی نمائندگی کی، اس کے علاوہ وہ اقوام متحدہ اور یورپین یونین کی جانب سے 1996 میں قیام امن کی تربیت کے لیے منتخب 40 لوگوں میں سے ایک تھے جبکہ انہیں قیام امن، انسانیت سے متعلق آپریشن اور انتخابی نگرانی مشنز میں مہارت ہے۔

تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ 'جب تک ہم کلچر کو تبدیل نہیں کرتے اور کشمیریوں کی مکمل نمائندگی نہیں کرتے تب تک یہ تشکیل قابل اعتماد نہیں ہوسکتی'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب اس کتے (نیازی و باجرہ) کو شرم نہیں آئے گی اقوام متحدہ جاتے ہوئے۔ یہ خود ہی تو ٹرمپ کے ساتھ کشمیر کا سودا کر کے آئے ہیں۔ یو این او کس منہ سے جاؤ گے نیازی شرم تم کو مگر نہیں اتی

siasatpk

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں کا ساتھ دینے پر عمران خان کا شکریہ ادا کرتی ہوں، مشال ملکwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو امن کا پیغام دیا ہے: وزیراعلیٰ پنجاباس امن کو انڈیا نے رول کرکے گھوسیڑ دیا ھے... اب کیا بھیگ مانگ رہے ھو.. justdoit PakArmyRetaliateAgainstIndia KashmirBleeds GlobalTerroristIndia اور کشمیریوں کو موت کا پیغام؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ طلب، وزیراعظم عمران خان صدارت کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر سے متعلق مودی حکومت کا اقدام آئین سے بغاوت ہے ، بر طانوی ارکان پارلیمنٹلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شامی شہری کا سعودیہ میں تھری ڈی امیجنگ ٹیکنالوجی سے دل کا کامیاب آپریشنریاض :سعودی عرب کے ماہرین صحت نے شام سے حج کےلئے آنے وا لے شہری کی تھری ڈی امیجنگ ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے اس کے دل کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔ مریم نواز باپ کا مقدمہ تو لڑنا یاد ہے کبھی باپ سے یے بھی پوچھا ہے کہ کشمیر کیو دیا ہے بھارت کو کیا کارگل پہاڑی سے پاک آرمی کو واپس بولانہ زروری تھا سعودی پھر بھی شامیوں کو مارتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارتی اقدام کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کا فیصلہWe are ashamed our behavior as muslims and Pakistani about Kashmiris. Govt and all institutions requesting almost 73 to UN & OIC like papa help me but practically our poor Performance
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »