پاکستان کا بھارتی اقدام کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی اقدام کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا بھارتی اقدام کیخلاف سلامتی کونسل جانے کا فیصلہ کیا ہے۔  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پر

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی اقدام کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا بھارتی اقدام کیخلاف سلامتی کونسل جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا 28 ممالک کو کشمیر پر اپنے تحفظات اور قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے سے آگاہ کر دیا، بھارت نے پوری وادی کو جیل میں تبدیل کر دیا، مقبوضہ کشمیر میں 9 لاکھ بھارتی فوجی تعینات ہیں، مقبوضہ کشمیر ایک بین الاقوامی متنازعہ مسئلہ ہے، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مکمل کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا بھارت کی جانب سے کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دینا غلط ہے، کیا بھارت مقبوضہ وادی میں مظالم سے کشمیریوں کی فلاح کر رہا ہے ؟ جواہر لال نہرو نے بھی کہا تھا کشمیر کا فیصلہ اس کی عوام کرے گی، بھارت کے موقف کو مسترد کرتے ہیں، آرٹیکل 370 کے خاتمے سے پہلے وادی کی فلاح و بہبود پر پابندی تھی ؟ یکطرفہ بھارتی اقدام سے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We are ashamed our behavior as muslims and Pakistani about Kashmiris. Govt and all institutions requesting almost 73 to UN & OIC like papa help me but practically our poor Performance

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی حکومت کے غیرقانونی اقدام کو سلامتی کونسل اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہبھارتی حکومت کے غیرقانونی اقدام کو سلامتی کونسل اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ NationalSecurityCouncil UnitedNations StandwithKashmir ModiKillingKashmiris SaveLivesInKashmir UN ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کشمیریوں کا، کشمیری پاکستان کے ہیں، شہباز شریفپاکستان کشمیریوں کا، کشمیری پاکستان کے ہیں، شہباز شریف تفصيلات جانئے: DailyJang A political slogan only .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جناح کے پاکستان سے نئے پاکستان تک کا سفرآج صبح سویرے میں نے سورج کی کرنوں کیلئے اپنی کھڑکی کا پردہ سرکایا تو گھر کے لان میں پرانی کرسی پر بیٹھی دادی پر نظر پڑی۔ وہ اپنے خیالات میں گم دور فلک پر کچھ دیکھتی ہوئی...; New Pakistan just brbadi hy Pakistan ki
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب ٹوٹ چکا ہے، گورنرپنجاب - ایکسپریس اردوپاکستان کی کامیاب سفارتکاری سے کشمیر کا مسئلہ بھی حل کریں گے، گورنر پنجاب آہ Han nazar ah raha hai کوئی تنہا ہے یا نہیں کم ازکم میں نہیں ہو۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود کا سعودی عرب سے پاکستان واپسی کا فیصلہشاہ محمود کا سعودی عرب سے پاکستان واپسی کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang اب دورے کرنا چھوڑو ملکر کشمیر کا مسلہ ہل کریں اگر آپ مسلہ ہل نئ کر سکتے تو پھر عوام کو اجازت دو پھر میں دیکھتا ہوں کہ بھارتی کتے کیو نئ کشیمر سے نکلتےپ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوسمجھوتہ ایکسپریس کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بند کر دیا ہے، وزیر ریلوے اچھا فیصلہ Darust faisla Good...in kuttay Indians ko aisay hi sabak sikhao😡😡😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »