پاکستان کا سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمجھوتہ ایکسپریس کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بند کر دیا ہے، وزیر ریلوے

وزیر ریلوے شیخ رشید نے مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ سمجھوتہ ایکسپریس کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بند کر دیا ہے، جب تک میں وزیر ریلوے ہوں سمجھوتا ایکسپریس نہیں چل سکتی، مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارت کے غیر ذمے دارانہ اقدام پر یہ فیصلہ کیا گیا۔ شیخ رشید نے کہا کہ اگلے 6 ماہ سے تین سال بہت سخت ہوں گے اور جنگ ہوسکتی ہے، پاکستان پر جنگ مسلط کی گئی تو یہ آخری جنگ ہوگی، مقبوضہ کشمیر یروشلم نہیں ہے، پاکستان اور کشمیریوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، عالم اسلام کی ہمدردیاں کشمیریوں کے ساتھ ہیں، پاک فوج نے کہا ہے ہم کشمیر کے لیے آخری حد تک جائیں گے، مودی کی سیاست بابری مسجد سے شروع ہوئی اور لال چوک سرینگر میں ختم ہوگی۔

مریم نواز کی گرفتاری سے متعلق سوال کے جواب میں شٰخ رشید نے کہا کہ جنوں نے منی لانڈرنگ کی ہے انہیں سزا ملنی چاہیے، اپوزیشن کو کشمیر اور پاکستان کے نام پر اکٹھا ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرتار پور کو اب تک جیوں نہیں بند کیا؟ وہ پہلا قدم ہونا چاہئیے تھا!

Yes

M to kehti hon in sy hr smjhota bnd kr do ak br inki bta do k ye asl m han kya

Good...in kuttay Indians ko aisay hi sabak sikhao😡😡😡😡

Darust faisla

اچھا فیصلہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے سمجھوتا ایکسپریس بند کرنے کا اعلان کر دیاپاکستان نے سمجھوتا ایکسپریس بند کرنے کا اعلان کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang Karna be haa batte na karna
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب ٹوٹ چکا ہے، گورنرپنجاب - ایکسپریس اردوپاکستان کی کامیاب سفارتکاری سے کشمیر کا مسئلہ بھی حل کریں گے، گورنر پنجاب آہ Han nazar ah raha hai کوئی تنہا ہے یا نہیں کم ازکم میں نہیں ہو۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،حکومت کا آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے حکومت نے سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبہ زیادتی کیس؛ لیگی ایم پی اے کے شارجہ فرار ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوحاجی عطا الرحمن 5 اگست کی سہ پہرساڑھے تین بجے نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے شارجہ فرار ہوئے، ذرائع پکڑو اسکو Hunr dassoo g !!! OFFICIALDPRPP SHABAZGIL UsmanAKBuzdar Live kisi B wolf ko pahsi de do❗🌀 next Rape slow slow khatam ho jaye gey.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری - ایکسپریس اردواپوزیشن کے احتجاج اور ہنگامی آرائی کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کچھ دیر کے لیے ملتوی کردیا گیا تھا عمران نیازی کس منہ سے اسمبلی میں اب آئے ن لیگی بڑے کوئی گشتی کے بچے ہیں یہ نہیں سدھاریں گے یہ نہیں سدھاریں گے انکی گانڈ میں ڈنڈا دو یہ مجرم ذہن کے لوگ ہیں یہ باتوں سے نہیں مانتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب - ایکسپریس اردوپاکستان اورانڈیاکے ماہرین قانون وآئین کاکہنا ہے کہ اس اقدام سے کشمیرکادیرینہ مسئلہ مزیدقانونی پیچیدگیاں اختیارکرلے گا پوسٹر، تصاویر اور ٹائر جلانے، روڈ بلاک کرنے، ریلیاں نکالنے، جلسے جلوسوں سے یا تقریریں کرنے سے آزادی یا معاملات حل ہوتے تو فلسطین اور کشمیر سمیت سارے مقبوضہ ملک آزاد ہوچکے ہوتے جہاد اور جنگ سے آزادی ملتی ہے ناکہ باتوں سے مسلمان جنگ سے گھبراتا نہی، شہادت یا غازی ہماری معراج ہے Relly nikalny say kuch nhi bny ga ab inko sabaq sikhana pary gaaa 👊
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »