بھارت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 91 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب -

پاکستان اور انڈیا کے ماہرین قانون وآئین کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے کشمیر کا دیرینہ مسئلہ مزید قانونی پیچیدگیاں اختیار کرلے گا۔ فوٹو: فائل

ترجمان نے کہا کہ بین الاقوامی تنازع کے ایک فریق کی حیثیت سے پاکستان ان غیر قانونی اقدامات سے نمٹنے کے لیے تمام ممکنہ راستے اختیار کرے گا۔ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت کے لیے اپنی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کے پختہ عزم کا اعادہ کرتا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے پیر کو ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد اور ترک صدر طیب اردوان کو فون کرکے انھیں کشمیر کی حالیہ صورتحال سے آگاہ کیا...

بین الاقوامی قانون کے ماہر احمر بلال صوفی نے کہا کہ انٹرنیشنل لاء میں کشمیر اب بھی ایک متنازعہ علاقہ ہے، بھارت کے سینئر وکیل ایم ایم انصاری بھی بلال احمر کے اس نقطہ نظر سے اتفاق کرتے ہیں کہ کشمیر بدستور متنازعہ علاقہ ہے۔ اور بین ا لاقوامی سطح پر اس کی حیثیت تبدیل نہیں ہوئی۔ادھر مودی کی چیرہ دستیوں کے تناظر میں ملکی سیاست میں بھی ایک بھونچال کی سی کیفیت ہے، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت نے باقاعدہ اعلان جنگ کیا ہے ، ہماری حکومت کی پالیسی کہاں ہے، انسانی حقوق کی تنظیم...

دریں اثنا کشمیری قیادت نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کا خاتمہ جنگی جرم ہے، جس سے بھارت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے، واضح رہے سیاسی حلقوں نے زور دیا ہے کہ حکومت وقت کی نزاکت کا خیال کرتے ہوئے بھارت کو وقت لینے کی مہلت نہ دے بلکہ عالمی سفارت کاری کی مہم شدت کے ساتھ شروع کرنے کی ضرورت ہے تاکہ عالمی ضمیر کو کشمیر کاز کے لیے بھرپور انداز میں متحرک کیا جا سکے۔حقیقت میں بھارت نے اپنے جابرانہ عمل کے ذریعے آرٹیکل 370 کا خاتمہ کرکے مقبوضہ کشمیر کو اب وفاقی اکائی بنالیا ہے۔یہ دیدہ دلیری کی انتہا...

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے مقبوضہ کشمیرمیں لاک ڈاؤن اور ایک لاکھ اسّی ہزار نئی فوج کی تعیناتی کی بھی مذمت کرتے ہوئے کشمیری قیادت کو گھروں پر نظر بند کرنے، کرفیواور مواصلاتی ذرایع منقطع کرنے پر بھی شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی سیاسی سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ بھارت کے ان اقدامات کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Relly nikalny say kuch nhi bny ga ab inko sabaq sikhana pary gaaa 👊

پوسٹر، تصاویر اور ٹائر جلانے، روڈ بلاک کرنے، ریلیاں نکالنے، جلسے جلوسوں سے یا تقریریں کرنے سے آزادی یا معاملات حل ہوتے تو فلسطین اور کشمیر سمیت سارے مقبوضہ ملک آزاد ہوچکے ہوتے جہاد اور جنگ سے آزادی ملتی ہے ناکہ باتوں سے مسلمان جنگ سے گھبراتا نہی، شہادت یا غازی ہماری معراج ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کا گھناؤنا منصوبہ، آرٹیکل 370 کی منسوخی پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویشنیویارک: بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے گھناؤنے منصوبے پر اقوام متحدہ نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ UN you have to do something for the peace of reigion otherwise we Muslims and our Pak Army Insha Allah face everythng for our reigions Peace and To Save Our Kashmiri Muslims Brother. StandwithKashmir KashmirBleeds UN we rqst u urgntly to do smthng for our kashmiri brthers and sisters. یہ اظہار تشویش ہی کرتا رہے گا یا اور بھی خوش کرے گا ،،، یہ صرف نظر ہی رکھے ہوئے ہیں دور بیٹھے تشویش ہے تشویش ہے کا راگ الاپتے رہتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا گھناؤنا منصوبہ، آرٹیکل 370 کی منسوخی پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویشبھارت کا گھناؤنا منصوبہ، آرٹیکل 370 کی منسوخی پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش Read News IndianOccupiedKashmir UnannouncedCurfew KashmirUnderThreat Kashmiris Article370Scrapped UN Article370 UN UN_Radio UN_News_Centre
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کا قصائی آج کشمیر کا قصائی بن گیابھارت کا قصائی آج کشمیر کا قصائی بن گیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب ٹوٹ چکا ہے، گورنرپنجاب - ایکسپریس اردوپاکستان کی کامیاب سفارتکاری سے کشمیر کا مسئلہ بھی حل کریں گے، گورنر پنجاب آہ Han nazar ah raha hai کوئی تنہا ہے یا نہیں کم ازکم میں نہیں ہو۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،حکومت کا آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے حکومت نے سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا دیکھے بھارت عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیر رہا ہے، جنگ چھڑ گئی تو اثرات پوری دنیا پر پڑیں گےوزیراعظم کا پاک بھارت روایتی جنگ کے خطرے کا اشارہدنیا دیکھے بھارت عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیر رہا ہے، جنگ چھڑ گئی تو اثرات پوری دنیا پر پڑیں گےوزیراعظم کا پاک بھارت روایتی جنگ کے خطرے کا اشارہ PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI pid_gov NAofPakistan KashmirBanyGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »