کشمیر کی صورتحال پر وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم ہاؤس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی، جس میں بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ اقدامات، لائن آف کنٹرول پر کشیدگی اور خطے کی صورتحال سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی پڑھیے 33vania کی رپورٹ

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں بھارت کے غيرآئينی اقدامات، مقبوضہ کشمير کی صورتحال، پاک فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں، اندرونی و بیرونی اور علاقائی امن سمیت دیگر امور پر بات چيت کی گئی۔

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم ہاؤس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی، جس میں بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ اقدامات، لائن آف کنٹرول پر کشیدگی اور خطے کی صورتحال سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم نے چند روز قبل ہی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کی ہے، وہ اکتوبر میں ریٹائر ہورہے تاہم ان کے عہدے کی میعاد 2022ء تک بڑھادی گئی ہے۔

سیاسی اور عسکری سربراہان کی ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال، بھارت کے مذموم اقدامات، کشیدگی سے دہکتی مغربی سرحدوں، مسلح افواج کی پیشہ وارانہ تیاریوں اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیتوں سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ سیاسی و عسکری قیادت نے عالمی سطح پر کشمیر کا مسئلہ اجاگر ہونے کے بعد بین الاقوامی ردعمل اور افغان امن سمیت علاقائی سلامتی کے امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیالاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں مقبوضہ جموں کشمیراورسیکیورٹی سےمتعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پر ثالثی کی پیشکش کردی - ایکسپریس اردوچند روز بعد بھارتی وزیراعظم سے ملاقات میں اس مسئلے پر بات چیت کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی دوبارہ پیشکشامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور انڈیا کو مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی دوبارہ پیشکش کی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا امریکی صدر اس معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ختم کرنے میں کوئی کردار ادا کر سکتے ہیں؟ Kashmir India Pakistan USA DonaldTrump
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی ایک بار پھر پیشکشامریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی ایک بار پھر پیشکش Trump Talks Mediation Kashmir Again PMOIndia ReutersIndia ImranKhanPTI Kashmir KashmirWantsFreedom StateDept ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکشٹرمپ کی ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »