کشمیری خواتین کے مظاہرے پر پولیس کا دھاوا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر: کشمیری خواتین کے مظاہرے پر پولیس کا دھاوا، سابق وزیراعلی کی بیٹی، بہن گرفتار

جب مظاہرین سرینگر کے لال چوک پر پریس کالونی کے قریب جمع ہونا شروع ہوئے تو خواتین پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں نے انھیں گھیر لیا۔

پولیس وین میں دھکیلے جانے سے پہلے عمر عبداللہ کی بہن ثریا نے کہا: ’دیکھو، یہ لوگ خواتین کے ساتھ کیسا سلوک کر رہے ہیں۔ پھر یہ کہتے ہیں کہ یہاں صورتحال نارمل ہے۔ کیا یہ نارمل ہے؟‘ سماجی کارکن قراۃ العین نے بھی پولیس کی کارروائی پر تنقید کرتے ہویے کہا: ’انڈیا نے کشمیر کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔‘کارکنوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ’کشمیری دلہنیں برائے فروخت نہیں‘ اور ’قوم سے جھوٹ بولنا بند کریں‘ لکھا تھا۔

احتجاج میں شامل ایک خاتون کا کہنا تھا ’انڈین حکومت باہر سب سے کہہ رہی ہے کہ کشمیر میں سب ٹھیک ہے اور کشمیری لوگ خوش ہیں لیکن آپ نے ہمارے ساتھ جو کیا ہم اس سے خوش نہیں ہیں۔‘پانچ اگست کے بعد سے حکومت نے فاروق عبداللہ، سجاد لون، شاہ فیصل اور محبوبہ مفتی سمیت 200 سیاسی رہنماؤں کو یا تو گرفتار کر لیا یا انھیں ان کے گھروں میں قید کر دیا تھا۔آرٹیکل 370 کے تحت گذشتہ چھ دہائیوں سے غیر کشمیریوں کو وہاں زمین خریدنے، ملازمتیوں کے لیے درخواست دینے یا ریاست میں الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sharam magar aty ny

Kashmiri people REJECT India army violation in Kashmir since 1948 Kashmiri people killed pallet guns Carfuw lock down Kashmiri people status change

What a democracy in which no freedom of speech to the people 🤒🤒

کشمیر بنے گا پاکستان

Day by day indian brutality increases in kashmir and they always violate the human rights.Its UN responsibility to take some action.

Shame Indian milatary

Shameless majoritarian regime 👎

I appreciate Indian forces. Because ladies Arresting ladies.

This is really ridiculous that Indian government is treating Kashmiries like an animals and not allow them to protest for their rights.

😡😡😡😡😡😡😡

Afsos

کتوں اور بلیوں کے حقوق کی بات کرنے والے 80 لاکھ انسانوں کے حقوق کے بارے میں کیوں خاموش ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی اسمبلی میں خواتین کے تحفظ حق جائیداد کا بل منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’نوری‘ کے بولڈ ڈانس کے بعد ماہرہ خان کے ’عربی رقص‘ کے چرچے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: پولیس اہلکار کے روپ میں شہری کو لوٹنے والے ملزمان گرفتاراسلام آباد میں پولیس ملازم بن کر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ دھرلیا گیا۔ ملزمان پولیس افسر بن کر شہریوں کو لوٹتے تھے،ان کی شناخت ثمن اللہ، آفاق خالد اور عدیل کے نام سے ہوئی ہے۔ Noorulamin000 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں پولیس گردی، سیفد فام اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام خاتون قتلواشگنٹن: امریکا میں سیفد فام پولیس آفیسر نے گھر میں گھس کر سیاہ فام خاتون کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولساں جہاں بھی ھوں پولساں ھی ھوتی ہیں چاھے امریکہ کی ھوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان کے قاتلانہ حملے میں گورنر ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں طالبان کے قاتلانہ حملے میں گورنر ہلاک Taliban ko bej do kashmir 3 din me bahrat gahib hoga insha Allah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سنگین خسارے، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث معیشت مشکلات کا شکار - Pakistan - Dawn Newsکون سے ڈان والوں کتے کے بچے ھو آپ جھوٹ بکواس روز کرتے ھو Ghabrana nahee hai .... Maut ka waqt pehlay say hee muqarrar hay pti ptifail ImranKhan
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »