کے پی اسمبلی میں خواتین کے تحفظ حق جائیداد کا بل منظور - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

مفت قانونی معاونت کا بل منظور ہوگیا : KP PTIGovernment DawnNews

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا اسمبلی نے خواتین کو وراثتی حق کے تحفظ اور نادار افراد کو مفت قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے دو الگ الگ بل منظور کر لیے۔

ویمن پراپرٹی رائٹس ایکٹ کے تحت خواتین کو جائیداد کی ملکیت کا حق ہوگا اور یہ قانون خواتین کو اس حوالے سے ہراساں کرنے، دباؤ ڈالنے، فراڈ یا جبر اور اس طرح کے دیگر اقدامات کے ذریعے خلاف ورزی سے روکنے کو یقینی بناتا ہے۔صوبے بھر میں نافذ ہونے والے اس نئے قانون کے مطابق خواتین کی وراثتی ملکیت پر قابض متعلقہ حق دار کو منافع دینے کا پابند ہوگا۔

وراثت حقوق سے متعلق بل میں عوام کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی دیگر شہری کے لیے صوبائی محتسب کے پاس شکایت کر سکتا ہے۔ لیگل ایڈ قانون کے تحت نادار افراد اور خواتین کو جائیداد، جہیز، طلاق اور خاندانی جھگڑوں سمیت دیگر مسائل میں مفت قانونی معاونت دی جائے گی۔صوبائی اسمبلی سے منظور شدہ بل کے مطابق خواتین کو دیوانی اور فوجداری دونوں مقدمات میں وکلا کی خدمات مفت فراہم کی جائیں گی اور مقدمات کی پیروی کی استطاعت نہ رکھنے والے مردوں کو صرف سول مقدمات میں وکلا کی خدمات حاصل ہوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’نوری‘ کے بولڈ ڈانس کے بعد ماہرہ خان کے ’عربی رقص‘ کے چرچے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں ریلی نکالنے پر بلاول سمیت متعدد پی پی رہنماؤں سے جواب طلبکراچی(ویب ڈیسک)  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاڑکانہ میں ریلی نکالنے اور انتخابی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں ریلی نکالنے پر بلاول سمیت متعدد پی پی رہنماؤں سے جواب طلب - ایکسپریس اردوناصر حسین شاہ، سہیل انور سیال، خورشید جونیجو، گھنور اسران، شرجیل میمن اور نثار کھوڑو کو بھی نوٹسز جاری کیا نوٹس ؟ کے مردوں کی سیٹ پر ایک کھسرا کیسے ایم این اے ہے Ye hokomt kry ga chor ki olad امی ی ی ی کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں 5 نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومزید طیارے شامل ہونے سے پی آئی اے کے طیاروں کی تعداد 37 ہوجائے گی Awesome Pely waly sai krlo awa me Fancher hoti مالی بحران اور خسارے میں مزید اضافہ ہی ہوگا کارکردگی تو ہم سب کو معلوم ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہارسری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم آئی ٹی ایکٹ:پنجاب اور کے پی کے ڈاکٹرز کا احتجاج جاریایم آئی ٹی ایکٹ:پنجاب اور کے پی کے ڈاکٹرز کا احتجاج جاری Read News MITAct Punjab KPKUpdates pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »