کشمیر میں انسانیت دم توڑ رہی,عمران خان کشمیری عوام کے جرت مند اور دلیر سفیر بن چکے ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر میں انسانیت دم توڑ رہی,عمران خان کشمیری عوام کے جرت مند اور دلیر سفیر بن چکے ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan occupiedkashmir CMPunjab UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar GOPunjabPK

اقوام عالم کو انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز بلند کرنا ہو گی۔ایوان وزیراعلیٰ سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام چٹان کی طرح مقبوضہ کشمیرکے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، بھارتی حکومت نے کشمیریوں پر ظلم کی انتہا کر کے سفاکیت کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔عثمان بزدار نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کشمیری عوام

کے جرت مند اور دلیر سفیر بن چکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ہر محاذ پر کشمیر کا مقدمہ کامیابی سے لڑا ہے۔ شب ظلمت جلد ختم ہونے کو ہے۔ کشمیری عوام کی قربانیوں سے آزادی کا سورج طلوع ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں۔ پاکستان کشمیر کے بغیر ادھورا ہے، پاکستانی اور کشمیری عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

UsmanAKBuzdar GOPunjabPK بوذدار ماموں جان آپ کی اس ٹوئٹ کا لیا مقصد ہے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر میں انسانیت دم توڑ رہی ہے، اقوام عالم کو آواز بلند کرنا ہو گی: عثمان بزدارPeople are dying due to dengue in punjab, humans are suffering! You need to work to counter this prob. If u can’t you can resign. Thanks. ڈینگی کے بارے میں کرو بکواس. کچھ پنجاب میں بھی کافی کچھ دم توڑ رہا ہے آپ اس کے بارے مے فکرمند ہوں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوم یکجہتی کشمیر آج، وزیراعظم انسانی ہاتھوں کی زنجیر میں شامل ہونگےیوم یکجہتی کشمیر آج، وزیراعظم انسانی ہاتھوں کی زنجیر میں شامل ہونگے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں سب اچھا ہے کا دعویٰ درست نہیں: بھارتی میڈیامقبوضہ کشمیر میں سب اچھا ہے کا دعویٰ درست نہیں: بھارتی میڈیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'فضل الرحمان ملک میں عدم استحکام نہ پھیلائیں ن لیگ دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی'اس کے منہ سے نحوست ٹپک رہی ہے دو چھوڑ چھ میں بھی تقسیم ھو جاۓ مسلم لیگ ن وھی ہے جو میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ہے اور لوگ میاں صاحب کے ساتھ ہیں کسی پارٹی کے ساتھ نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا میں بہت کم اسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے: گورنر سندھدنیا میں بہت کم اسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے تفصيلات جانئے: DailyJang جرمنی کے تقریبا تمام ھسپتالوںمیں تمام جرمن شہریوں کلیے کینسرکا علاج مفت ھے اگر کوئی چاھے تو جرمن نشنل ھیلتھ پالیسی کے تحت میڈیکل انشورنس کی معلومات فراہم کی جا سکتیںھیںجن پہ یقین کرنا مشکل ھوتا ھےکہ کیا واقعی کسی معاشرے میںاسکے شہریوں کلیے اتنی سہولتیں ایک ساتھ موجودھو سکتیں ھیں It’s free in Canada and England
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: ڈینگی وباء تاحال بےقابو، 24 گھنٹوں میں مزید 150 شہری بخار میں مبتلا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »