یوم یکجہتی کشمیر آج، وزیراعظم انسانی ہاتھوں کی زنجیر میں شامل ہونگے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوم یکجہتی کشمیر آج، وزیراعظم انسانی ہاتھوں کی زنجیر میں شامل ہونگے ويڈيو لنک: DailyJang

اسلام آ باد وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آ باد میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوموں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بنائی جانے والی انسانی ہاتھوں کی زنجیر میں شامل ہوں گے۔

انسانی ہا تھوں کی یہ زنجیر نماز جمعہ کے بعد تین بجے سہ پہر ایکسپر یس چوک سے ڈی چوک تک بنائی جا ئے گی۔ دریں اثنا وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پورنے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام سے بھرپور یکجہتی کے اظہار کیلئے یوم یکجہتی کشمیر پورے جوش وجذبے سے منایا جائے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اُجاگر کرنے کے لئے آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہاہےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اُجاگر کرنے کے لئے آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہاہے Read News Kashmir KashmirStillUnderCurfew PaklistanStandsWithKashmir KashmirDay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نہتے کشمیریوں سے یکجہتی، آج اسلام آباد میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائیگینہتے کشمیریوں سے یکجہتی، آج اسلام آباد میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائیگی Islamabad Nation Observed Kashmir SolidarityDay PMImranKhan HandChain UN ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی جمعہ کے روز کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کا دن منائیگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا جمعہ کے بعد اہل کشمیر سے بھرپور اظہار یکجہتی کا اعلان، چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ Why PTI is not inviting other parties? Are they not Pakistanies or they want see Kashmir remain in Indian occupation? Being the leading party of the nation,PTI must align other parties for this issue. This solo flight attitude will ultimately harm PTI. جن کو کشمیریوں کے لیے طاقت استعمال کرنا ہے وہ کیسے اظہار یکجہتی منا رہے ہیں یہ تو کشمیریوں کے ساتھ فراڈ ہے اس سے کشمیریوں کو کیا ملے گا صاف پتہ چلتا ہے ساری دال گالی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہبھارت کی جانب سے کشمیر میں ظلم اور بربریت کے خلاف حکومت پاکستان نے ملک بھر میں 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ کیا ہے adiltanoli99 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ستائیس اکتوبر۔ مارشل لا کا پہلا یوم سیاہستائیس اکتوبر۔ مارشل لا کا پہلا یوم سیاہ ملک میں مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کا چرچا ہے جس کے لئے ستائیس اکتوبر کی تاریخ دی گئی AsadullahGhalib MoulanaOfficial Islamabad pid_gov Pakistan MoulanaOfficial pid_gov سارے صحافی اور میڈیا ان غدار وطن سیاستدانوں کے ساتھ مل کر قوم کو بےوقوف بنا رہے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نہتے کشمیریوں سے یکجہتی، آج اسلام آباد میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائیگینہتے کشمیریوں سے یکجہتی، آج اسلام آباد میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائیگی Islamabad Nation Observed Kashmir SolidarityDay PMImranKhan HandChain UN ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »