وزیراعظم کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن وسلامتی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا:فردوس عاشق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن وسلامتی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا:فردوس عاشق Pakistan pid_gov Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official ImranKhanPTI

وزیراعظم عمران خان کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن و سلامتی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کا کردار امت مسلمہ اور دنیا کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک

بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عمران خان دنیا بھر میں نئے،پرعزم، بااعتماد،باوقار اور روشن پاکستان کا چہرہ متعارف کرا رہے ہیں۔اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر ایک عالمی مدبر مسلم رہنما کا خطاب تھا جہاں انہوں نے دوٹوک الفاظ میں پوری امت مسلمہ کی ترجمانی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا دورہ ایران خلیج میں امن کا پیش خیمہ ثابت ہوگا: فردوس عاشق اعوانجس حکومت کے ترجمان فردوس عاشق اعوان جیسے ہوں اسکا اللہ ہی حافظ۔ بابا بشیر بچپن کا بواۓ فرنڈ بہت یاد کر تا ھے کھتا ھے آ کر گنا چوس جاؤ Kosal
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن کیلئے اہم ہوگا، فردوس عاشقوزیراعظم کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن کیلئے اہم ہوگا، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا مارچ کشمیریوں کی نہیں چوروں کی آزادی کے لیے ہے: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا مارچ کشمیریوں کی آزادی کے لیے نہیں چوروں کی آزادی کے لیے ہے۔ تم جیسی گٹھیا عورت کو گھر بھیجنے کیلئے ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا کا مارچ چوروں کی آزادی کیلئے ہے: فردوس عاشقنواز شریف کی گفتگو کے بعد مولانا فضل الرحمٰن کے مارچ کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے، فردوس عاشق اعوان تفصيلات جانئے: DailyJang 27 اکتوبر تک یہ سلیکٹڈ صبر کریں ریلے کٹوں کی حکومت ہے ۔ جو زیادہ بک بک کرے گا معاوضہ بڑھتا جائیگ ۔ بلی نہیں بلا بھی باہر آگیا تو واپس گھس جا بعد میں شکوہ نا کرنا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب سے پہلے دورہ ایران کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم دورہ ایران کے دوران خلیج میں کشیدگی پر قیادت سے اہم ملاقات کریں گے۔ عمران خان نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر ترک صدر طیب اردوان کو بھی ٹیلی فون کیا اور ترکی کے ساتھ کھڑا رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ عمران خان کذاب پر لعنت کے باجوہ اور غفور کو نہ بھولا کرو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران کا وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ثالثی کیلئے کوششوں کا خیر مقدمایران کا وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ثالثی کیلئے کوششوں کا خیر مقدم Pakistan Iran PMImranKhan pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI ForeignOfficePk JavadZarif ForeignAffairsMinisterOfIran JZarif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »