کشمیر پریمیئر لیگ۔۔مظفر آباد ٹائیگرز بمقابلہ کوٹلی لائنز میچ کا فاتح کون رہا؟دیکھئے خبر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظفر آباد ٹائیگرز نے 196 رنز کے تعاقب میں اننگز کا جارحانہ آغاز کیا مگر اوپننگ بلے باز تیمور سلطان چار رنز بناکر آؤٹ مہوگئے،تاہم ان کے ساتھ اوپننگ کے لیے آئے

ذیشان اشرف نے ٹورنارمنٹ کی پہلی سینچری سکور کرتے ہوئے ٹیم کی فتح میں مرکزی کردار ادا کیا۔ ذیشان اشرف نے 62 گیندوں پر 107 رنز بنائے جس میں 18 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔

کوٹلی لائنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 195 رنز بنائے تھے۔کوٹلی لائنز کی جانب سے آصف علی 67اور سید عبداللہ رافع 35 رنز بناکر نمایاں رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مارگلہ ہلز نیشنل پارک تجاوزات کیس:اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم آگیا۔مارگلہ ہلز نیشنل پارک تجاوزات کیس:اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم آگیا۔ Islamabad IslamabadHighCourt MargallaHillsNationalPark Case Order PakNavy PakistanAirforce EncroachmentCase GovtofPakistan DGPR_PAF dgprPaknavy fawadchaudhry CDAthecapital
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلا م آباد ہائیکور ٹ کا مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائیکورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کا حکم جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 27اگست تک ملتوی کردی۔ Monal ko ghira do phir
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلا م آباد ہائیکور ٹ کا مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کا حکم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئر پورٹ پر سانپ نکل آیا پھر کیا ہوا؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سانپ کی موجودگی نے لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر Lanat aisi journalism per حیرت ہے اتنے بڑے بڑوں کے ہوتے ہوئے اس معمولی سانپ کی ہمت کیسے ہوئی نکلنے کی!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ میں کورونا سے متاثرہ وکیل پیش عدالت میں کھلبلی مچ گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ کے کورٹ روم میں کورونا وائرس کے شکار وکیل کے پیش ہونے پر عدالت میں کھلبلی مچ گئی۔ نجی ٹی و ی 92نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلر مبینہ جعلی ویزوں پر بیرون ملک فراراسلام آباد ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلر مبینہ جعلی ویزوں پر بیرون ملک فرار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »