اسلام آباد ہائی کورٹ میں کورونا سے متاثرہ وکیل پیش عدالت میں کھلبلی مچ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ میں کورونا سے متاثرہ وکیل پیش، عدالت میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے کورٹ روم میں کورونا وائرس کے شکار وکیل کے پیش ہونے پر عدالت میں کھلبلی مچ گئی۔

نجی ٹی و ی 92نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ زبیر جرال نامی کورونا سے متاثرہ وکیل جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں پیش ہوا۔ متاثرہ وکیل نے عدالت میں بتا یا کہ مجھے کورونا ہے لیکن اس کے باوجود میں پیش ہوا ہوں،جس پر جسٹس میاں گل حسن نے استفسار کیا کہ آپ کیوں پیش ہوئے جب آپ کورونا کا شکار تھے؟،آپ کو عدالت نہیں آنا چاہیے تھا۔

بعدازاں عدالت نے کورونا کا معلوم ہونے پر وکیل کوکمرہ عدالت سے باہر بھیج دیاا ور وکیل کی زیر استعمال کرسی بھی باہر نکلوادی۔کورٹ انتظامیہ کے مطابق جسٹس میاں گل حسن کی عدالت میں انسداد کورونا سپرے کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالتی حکم ناموں میں ٹک ٹاک پر پابندی کا نہیں کہا گیا: اسلام آباد ہائی کورٹاسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے حوالے سے کیس میں پی ٹی اے سے 23اگست تک رپورٹ طلب کر لی ۔ ہفتہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لے لیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لے لیا ، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلار احمد نے جسٹس جمال خان مندوخیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کھجوروں کے بعد الاحسا کے سبز لیموں کی شہرتالاحسا میں المشقر پارک اپنے منفرد فن تعمیر اور ماضی سے متاثر ورثے کی ایک زندہ علامت ہے۔ جہاں لومی حساوی وزارت ماحولیات، پانی و زراعت کی مہم کے تحت یہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں روٹ کے مطابق حیران کن اضافہ07:10 PM, 7 Aug, 2021, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور:پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے سمری وزیراعلی کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں کتے کے خوف سے تالاب میں چھلانگ لگانے والا بچہ جاں بحق - ایکسپریس اردوسندھ میں ایک روز کے اندر آوارہ کتوں کے کاٹنے کے 12 نئے کیسز رپورٹ ہوئے Kash hum log kutto ko hawwa banana khatam ker dey . Turkey mey stray dogs sey koi nahi Derta Sab friendly way mey coexist kertey han . Inko Khana Daley inko dost banaey ye apni jaan dengay apkay liyey ! 😞 FIR should be against sind govt. gndi sy gndi gali b in razeel zimydaroun k liye kam hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانس میں ہیلتھ پاس لازمی قرار دینے کے خلاف احتجاج، جھڑپوں میں متعدد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »