لاڑکانہ میں کتے کے خوف سے تالاب میں چھلانگ لگانے والا بچہ جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں ایک روز کے اندر آوارہ کتوں کے کاٹنے کے 12 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاڑکانہ کے نواحی گاؤں آریجہ پھیڑو میں آوارہ کتے کے کاٹنے کے خوف سے بچے نے تالاب میں چھلانگ لگا دی اور ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرے بچے نے بھاگ کر اپنی جان بچا لی۔

علاقہ مکینوں نے 12 سالہ علی ڈنو شیخ کی لاش نکال کر چانڈکا اسپیتال منتقل کی جہاں ڈاکٹروں نے بچے کے فوت ہونے کی تصدیق کردی۔ بچے کے والد لال ڈنو شیخ کا کہنا ہے کہ دونوں کزن پاس والے گاؤں ذکریو مہیسر میں دوست کے پاس گئے واپسی پر حادثہ پیش آیا، آوارہ کتوں کے خاتمے کے لیے کچھ نہیں کیا جا رہا۔ علاوہ ازیں ایک روز کے اندر آوارہ کتے کے کاٹے کے 12 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے، تمام متاثرین بچوں و بڑوں کو ویکسین دی جا چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انتہائ افسوسناک۔ کتنا ڈرا کتنا سہما ہوگا اور پھر بے بسی کے حوالے اپنے آپ کو کر دیا۔ سبق بھٹو ابھی بھی ذندہ ھے۔

Ye khoon CM_Sindh ki gardan pr hay .

bacha Mar gya but bhutoo nhi maar raha 😕afsos

کیا۔۔۔۔بلاول۔۔۔کھسرا۔۔۔۔۔اب۔۔۔بھی۔۔۔یہ۔۔۔کہے۔۔۔گا۔۔۔۔کہ۔۔۔۔پی۔۔۔ایم۔۔۔۔بنا۔۔۔دو۔۔۔۔۔۔کتے۔۔۔ہیں۔۔۔یہ۔۔۔۔۔لوگ۔۔۔

SubHanAllah, mera larkana,. Jeay bhutto! 🥲🥲🥲

wth same issue continues how many more children will die like this

بھٹو کیوں نہ مر گیا

تصویر میں نظر آنے والے کتے سندھ صوبائی حکمرانوں کے مراعات یافتہ معلوم ہوتے ہیں!

یقین کریں پیپلزپارٹی سندھ و کراچی کے لئے اللہ کا عذاب ہے پاکستان_کا_کرپٹ_نظام بیچارہ_کراچی

gndi sy gndi gali b in razeel zimydaroun k liye kam hy

FIR should be against sind govt.

Kash hum log kutto ko hawwa banana khatam ker dey . Turkey mey stray dogs sey koi nahi Derta Sab friendly way mey coexist kertey han . Inko Khana Daley inko dost banaey ye apni jaan dengay apkay liyey ! 😞

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم سیاہ کے موقع پر دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جاپان میں امریکا کے جوہری حملوں کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویزے میں توسیع ، نواز شریف کے وکلا کی برطانوی ہوم آفس کے فیصلے کیخلاف اپیل دائرلندن : قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے وکلا نے ہوم آفس کے ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کرنے کے فیصلےکےخلاف اپیل دائرکردی ہے نواز شریف کےوکلا نے برطانوی عدا لت پر کارکنوں کے ھمراہ دھاوا تو نہیں بول دیا۔۔مریم صاحبہ نے برطانوی کورٹ پر سخت تنقید تو نہیں کر دی۔ plz check. Despite the fact that he has stored tons of illicit wealth in UK to secure better future for himself & his family he is being forcibly kicked out of there disgracefully for his illegal stay. What more punishment can he have from the looted money?😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسد کھوکھر کے بیٹے کے ولیمہ میں فائرنگ مبشر کھوکھو جاں بحق09:32 PM, 6 Aug, 2021, پاکستان, لاہور : نامز د صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی دعوت ولیمہ میں نامعلوم افرا دنے فائرنگ کرکے مبشر کھوکھر کو قتل کردیا Inna lillahi wainna illehe rajeoun فائرنگ کے نتیجے میں جان بحق ہو گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسدکھوکھر کے بیٹے کے ولیمے میں فائرنگ بھائی جاں بحقنامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی ولیمے کی تقریب میں فائرنگ سے نامزد وزیر کے بھائی مبشر کھوکھر جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کے پی ایل کے افتتاح میچ میں راولاکوٹ ہاکس کامیاب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »