الیکٹرانک ووٹنگ مشین کن خوبیوں کی حامل ہے فواد چودھری نے گن گنوا دیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کن خوبیوں کی حامل ہے ، فواد چودھری نے گن گنوا دیے

اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کے حوالے سے تمام کام مکمل ہے ، آئندہ انتخابات ای وی ایم پر کرائے جا سکتے ہیں ، انتخابات میں شفافیت کے حوالے سے میکنزم تیار ہے ، ای وی ایم الیکشن کمیشن کی تمام شرائط پر پورا اترتی ہے ، ای وی ایم کے استعمال سے دھاندلی کے امکانات کم ہوں گے ۔

فواد چودھری نے کہا کہ مشین موجودہ انتخابی نظام سے ایک قدم آگے ہے ،الیکٹرانک ٹریل کے ساتھ پیپر ٹریل بھی دستیاب ہوگی ، ای وی ایم کے استعمال سے فوری نتائج دستیاب ہوں گے ، ای وی ایم پر زور اس لئے ہے کہ یہ انٹرنیٹ سے منسلک نہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی ٹیسٹنگ کو مسترد کر دیا11:43 PM, 8 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ترجمان مسلم لیگ ن مریم اور نگزیب نے کہا ہےکہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کمرے میں ہوئی ٹیسٹنگ مسترد کرتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین بنانے پر وزیراعظم کی شبلی فراز اور ان کی ٹیم کو مبارکبادالیکٹرانک ووٹنگ مشین بنانے پر وزیراعظم عمران خان نے شبلی فراز اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا وزارت سائنس اینڈ GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial shiblifaraz یہ مشین ایسی بنی ہوئی ھوگی۔بٹن کوئی بھی دباؤ ووٹ بلے پر ھی لگے گا🤣😂😅😆
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کرائے جا سکتے ہیں، فواد چوھدری - ایکسپریس اردوالیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں شفافیت کا بہترین ذریعہ ہے. وفاقی وزیر اطلاعات بھڑہ غرق ہو الیکشن کا اور سیاست دانوں کا مہنگائی نے جینا مشکل کر دیا ہے۔ اور تم لوگ سارا سال الیکشن الیکشن کھیلتے ہو۔ پاکستان د تروریزم ځاله ده. SanctionPakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'امید ہے ای ووٹنگ مشین سے ایسے انتخابی نتائج ملیں گے جن پر کسی کو اعتراض نہ ہو'کھوتی کا بچہ قادیانی نسل منافق اس صدی کا دجال Exactly ہمیں آپ جیسی نااہل بے حس منافق گندی شکل جیسے نتائج نہیں چاہئیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے الیکٹرانک مشین سے ووٹ ڈالاوزیر اعظم عمران خان نے الیکٹرانک مشین سے ووٹ ڈالا PMImranKhan PMIK PTIGovernment ElectronicVoting Voting Pakistan MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI fawadchaudhry PakPMO InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران صاحب مشینوں کا معائنہ چھوڑیں۔بتائیں ووٹ چوری اور فراڈ کیسے ختم ہوگا۔ مریم اور نگزیبپاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معائنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمرے میں ہونے والی ٹیسٹنگ سليکٹرز کی مداخلت بند ہونے کے بعد Wo to shayad phir b khatam ho jaye ga. But ap logo k rona dhona kese khatam hoga وہ اس مشین سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »