کسی پولیس افسر کی پرواہ نہ کریں،پرویز خٹک کی جلسے میں کارکنوں کو آتشبازی کی ہدایت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

قانون کی بالادستی کی بات کرنے والی تحریک انصاف کے رہنما خود ہی اس کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنتے نظر آتے ہیں اس کی حالیہ مثال گزشتہ رات ایک جلسے میں وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سے سامنے آئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نوشہرہ تحریک انصاف کا گڑھ اور وزیر دفاع پرویزخٹک کا آبائی علاقہ ہے، پرویز خٹک گزشتہ رات اپنے حلقہ انتخاب میں جلسہ کررہے تھے، جلسے کے اختتام پر ان کے دیرینہ کارکنوں نے آتش بازی کی، لیکن پولیس روک آتش بازی سے رکوادی۔ پولیس کی ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے ورکرز کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اسٹیج سے اعلان کیا کہ آتش بازی کیوں روکی گئی، آتش بازی کی جائے، کسی افسر کی پرواہ نہ کریں، میں یہاں موجود ہوں دیکھتا ہوں کیسے آتش بازی کو روکا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جس کی لاٹھی اسکی بھینس کا تصور اس وطن میں شروع سے ہے۔اس لیے تو لوگ میڈ ان پاکستان نہیں خریدتے ہیں

یہ تو بدمعاشی ہوئ سنگل پسلی کاغذی پہلوان کی۔

یہ سب پاگل خانے بھیجے جانے کے قابل ہیں

That's stupid

What message he is giving to crowd, to inspire against the arrange safety & security measures.If so called senior's behave like, how system works.This kind of power shows need to address.

PTIofficial ImranKhanPTI FaisalJavedKhan SHABAZGIL

DrHamdard47 حکمراں بن گئے کمینے لوگ۔۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہواادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22 چاہے پورا ملک برباد ہی کیوں نا ہوجاۓ مگر باجوے صاحب نوں شرم پھر بھی نہیں آنی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت کم نہ ہو سکیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے قیمت میں کمی کے باجود آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی ملازمت میں ممکنہ توسیع، شہباز شریف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہچیئرمین نیب کی ملازمت میں ممکنہ توسیع، شہباز شریف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہائیکورٹ میں چیلنج - Abb Takk Newsلاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست میں اوگرا اور وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی اضافے سے متعلقہ کابینہ... Results kub Tuk Ayegaa
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی -عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے اثرات مملکت کی منڈی پربھی مرتب ہوئے، سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جمعہ کے روز سونے کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »