چیئرمین نیب کی ملازمت میں ممکنہ توسیع، شہباز شریف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ

مزید پڑھیں

18/09/2021 10:40:00 PM

چیئرمین نیب کی ملازمت میں ممکنہ توسیع، شہباز شریف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

مزید پڑھیں

19 ستمبر 2021اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کےمعاملے پر شہبازشریف سے کوئی مشاورت نہیں کی جائے گی۔اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ’چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے حوالے سے شہباز شریف سے کوئی مشاورت نہٰں کی جائے گی‘۔

تحریک لبیک کا لانگ مارچ: پولیس اور کارکنوں کے درمیان جھڑپیں، متعدد زخمی - BBC News اردو کالعدم تنظیم کا احتجاج، مظاہرین کو جہلم سے آگے کسی صورت نہ جانے دینے کا فیصلہ میرے کیرئیر کا پہلا مین آف دی میچ ہے جس پر بہت فخر ہے:حارث رؤف

انہوں نے سوال کیا کہ کہ ’شہباز شریف خود کرپشن کے الزامات کا سامنے کررہے ہیں تو ایسی صورت میں اُن سے کیسے مشاورت کی جائے؟ کیا چوروں سے پوچھ کر آئندہ کا چیئرمین نیب لگائیں گے؟‘۔فواد چوہدری نے کہا کہ ’چیئرمین نیب کی مدت یا نیب قوانین سے متعلق ابھی کوئی تجویز سامنے نہیں آئی،ممکن ہے وزارتِ قانون اس حوالے سے کوئی کام کررہا ہو مگر مسودہ سامنے نہیں آیا، جسٹس(ر) جاویداقبال نے اپنے دور میں بہترین کام کیا اور بڑے پیمانے پر وصولیاں کیں، چیئرمین نیب کی مدت سے متعلق فیصلہ وزارت قانون ہی کرے گی۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Mulki siyasat main ghair mazhabi rawaya - Awaz | #SAMAATV - 13 Oct 2021

#TopNews #SamaaNews #PakistanNewsLiveStay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top of the hour segment. For in-depth c...

نیب کو ٹیکس گزاروں کے ڈیٹا تک رسائی دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوصدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا

ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے لیے آرڈیننس جاری، نیب اور نادرا کو اہم اختیارات مل گئےاسلام آباد : حکومت نے ٹیکس چوروں کو پکڑنےکےلیے آرڈیننس جاری کردیا، جس سےنیب ،نادرا کو ٹیکس دہندگان کی تفصیلات تک رسائی مل گئی ہے۔ بہت مشکل ہے ۔ we_love_mohammad_ﷺ_challenge WE_WILL_CHANGE_THE_NATION WE_WILL_CHANGE_THE_WORLD দেশের_টাকা_দেশেই_থাক_মেভবুক_এগিয়ে_যাক বাংলার_গর্ব_মেভবুকের_স্বপ্ন mevbook Welcome_To_Mevbook Mevbook_Social_Media M_Fast_Courier_Service M_Fast Your_Trusted_ BN9656

برطانوی فرم براڈ شیٹ نے نیب سے مزید رقم مانگ لیلندن (مجتبیٰ علی شاہ )پاکستان سے 30 ملین ڈالر وصول کرنے والی برطانوی فرم براڈ شیٹ نے حکومت پاکستان اور نیب سے مزیدپیسے  مانگ لیے۔براڈ شیٹ نے قومی احتساب

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کرنے پر شدید مایوسی کا اظہارپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کرنے پر شدید مایوسی کا اظہار TheRealPCB iramizraja BLACKCAPS Pakistan NewZealand CricketSeries ICC

نیوزی لینڈ کس دنیا میں رہ رہا ہے، اب آئی سی سی میں بات ہوگی، رمیز راجہ - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ کی جانب سے تفصیلات شیئر نہ کرنا بھی افسوسناک ہے ، چیئرمین پی سی بی پاپڑ کرارے....😂😂🤣🤣 یہ جنرل کر نل غیرت یہ جنرل کر نل غیرت یہ جنرل کر نل غیرت یہ جو دہشتگردی اس کے پیچے وردی ہے ،یہ جو دہشتگردی اس کے پیچے وردی ہے یہ جنرل کر نل غیرت یہ جنرل کر نل غیرت یہ جنرل کر نل غیرت Tumharay andar itni himat hai k tum icc ka bycot kr sko? Tum kuch b nhi kr sktay jaoo larro icc sy kr lo faisla

پاک نیوزی لینڈ سیریز : عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے رابطے میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے احتیاطی طورپر نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کردی Pakistan should never play cricket with New Zealand again It is wrong decision of New Zealand. Pakistan is safe country.