وائرس اور اینٹی بایوٹک کے ملاپ سے سخت جان بیکٹیریا کا خاتمہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیج بیکٹیریا اور اینٹی بایوٹکس مشترکہ طور پر عمل کرتے ہوئے ان بیکٹیریا کو بھی ہلاک کرسکتی ہیں جو دواؤں سے نہیں مرتے

فیج بیکٹیریا اور اینٹی بایوٹکس کے مشترکہ عمل سے ان بیکٹیریا کو بھی ہلاک کیا جاسکتا ہے جو دواؤں سے نہیں مرتے۔ فرانسیسی اور امریکی ماہرین کی ایک مشترکہ ٹیم نے ’’بیکٹیریوفیج وائرس‘‘ اور ایک اینٹی بایوٹک کے ملاپ سے سخت جان بیکٹیریا کا خاتمہ کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔میں شائع ہونے والی یہ تحقیق فی الحال ایک چھوٹی سی مچھلی ’’زیبرا فش‘‘ پر کی گئی ہے۔

فرانس کی مونت پیلیے یونیورسٹی اور امریکا کی یونیورسٹی آف پٹس برگ کے ماہرین نے ان تجربات کے دوران زیبرا فش کو ’’مائیکوبیکٹیریم ایبسیسس‘‘ کہلانے والے ایک سخت جان جرثومے سے متاثر کیا۔ وہ زیبرا مچھلیاں جنہیں صرف اینٹی بایوٹک دی گئی، اُن میں سے صرف 40 فیصد کو دوا سے افاقہ ہوا۔ اسی طرح جن زیبرا مچھلیوں میں صرف ’’بیکٹیریوفیج وائرس‘‘ داخل کیے گئے، ان میں بھی صحت یاب ہونے کی شرح 40 فیصد کے لگ بھگ رہی۔

یہ تجربات ابتدائی نوعیت کے ہیں جنہیں اگلے مرحلے میں مزید جانوروں پر کیا جائے گا۔ اگر اس مرحلے پر بھی کامیابی حاصل ہوئی تو پھر یہی تجربات انسانوں پر بھی کیے جائیں گے لیکن محدود پیمانے پر۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آبدوز ڈیل تنازع: فرانس نے امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلالیےقرآن مجید کی سچی باتیں۔ یہ دشمن آپس میں ایک دوسرے کے سخت مخالف ہیں۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ھے کیا بےغیرت آئے تھے شکار کرنے خود شکار ہو گئے امریکہ برطانیہ جاپان انڈیا اور بھی سارے مل کر چائنہ پاکستان اور روس کو گھیرنے کے چکر میں ہیں اور ان کی یہ کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہونگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانس نے احتجاجاً امریکا اور آسٹریلیا سے سفیر واپس بلا لیے -روایتی آبدوز ڈیل تنازع پر فرانس نے امریکا اور آسٹریلیا سے سفیر واپس بلا لیے، فرانسیسی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی جانب سے فرانس سے آسڑیلیا نے معاہدہ توڑا انھوں نے سفیر واپس بلا لیا۔۔۔ مگر نبیﷺ کی ناموس پہ حملہ ہوا سفیر واپس نہیں بلوایا گیا اور ایک طرف ہم ہیں جنہوں نے اسی فرانس سے اپنا سفیر واپس نہیں لایا. ختم نبوت کا معاملہ ایک مسلمان کے لیے ہر زاتی و ملکی مفاد سے بڑھ کر ہے اور ہم اس میں بھی سوچتے رہے کہ ایورپ ہم سے ناراض نہ ہو جائے. اللہ ہمارے لیڈروں کو بھی ایسے جرات مندانہ فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آبدوز ڈیل تنازع فرانس نے امریکا اور آسٹریلیا سے سفیر واپس بلالیےفرانس نے آبدوز ڈیل تنازع پر امریکا اور آسٹریلیا سے سفیر واپس بلالیے۔غیر ملکی خبررساںا دارے کے مطابق فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمارے سفیر کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈرائیور اور اسسٹنٹ کی حاضر دماغی، پاک بزنس ایکسپریس حادثے سے بچ گئیجیسے ہی ٹرین نے پلیٹ فارم کلیئر کیا تو سامنے ایک گینگ مین ہاتھ میں لال جھنڈی دکھا کر خطرے کی نشاندہی کر رہا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

براوو اور پولارڈ ٹی20ٹرافیاں جیتنے میں سب سے آگےویسٹ انڈیز آل راونڈر ڈیوائن براوو اور کیرون پولارڈ ٹی20میچز میں15، 15ٹرافیاں جیت کر پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔براوو اور پولارڈ نے اب تک500،500ٹی20میچز میں شرکت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام پر ایک اور بجلی گرا دی گئی اہم سہولت لاہور کے شہریوں سے چھین لی گئیلاہو ر (ویب ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ریکوری بڑھانے کے لیے بلوں کی اقساط پر مکمل پابندی عائدکردی۔ لیسکو نے گھریلو ،کمرشل اور تجارتی صارفین کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »