کسانوں نے بھی وزیراعلیٰ ہاﺅس کے گھیراﺅ کی دھمکی دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(جاویداقبال)محکمہ آبپاشی کاغریب کسانوں پر آبیانہ ٹیکس بم،آبیانہ کے سالانہ ٹیکس

میں سو فیصد اضافہ کردیا گیا۔ اضافہ فی ایکڑ کے حساب سے کیا گیا ہے جو دونوں موسمی فصلوں خریف اور ربیع پر2019 سے لاگو کیا گیا ہے آبیانہ کی شرح میں اضافہ سے کسانوں پر سا لانہ 8 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا آبیانہ کیلئے محکمہ آبپاشی نے دو کروڑ چالیس لاکھ 773 ایکڑ رقبہ مختص کیاہے ۔’’اب کسی نے وردی پہنی تو ۔ ۔ ۔‘‘ پنجاب پولیس نے سٹیج فنکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

قبل ازیں ہرسال آبیانا دو دفعہ وصول کیا جارہا تھا فصل ربیع پر ساڑھے پچاس روپے فی ایکڑ جب کہ فصل خریف پر ساڑھے 85 روپے فی ایکڑ کے حساب سے وصول کیا جارہا تھا اب جبکہ اس میں سو فیصد اضافہ کیا گیا ہے اور اس اضافے کے بعد ربیع کی تمام فصلوں پر ایک سو روپے پچاس پیسے فی ایکڑ اور خریف کی تمام فصلوں پر 171 روپے 50 پیسے کر دیا گیا ہے ہے جس کی وصولی کا سلسلہ فصل خریف 2019 شروع کردیا گیا ہے ایسا کر کے محکمہ آبپاشی حکومت پنجاب نے غریب کسانوں پر آبیانہ بم چلا دیا ہے...

اس حوالے سے فارمرز ایسو ایشن کے صدر سے بات کی گئی تو انہوں نے کہا کہ یہ بہت بڑا ظلم ہے کسانوں کے ساتھ ہم اس اضافے کو یکسرمسترد کرتے ہیں نہروں میں پانی موجود نہیں ہے پہلے ہفتہ وار راجباہ چلتے تھے اب راجباہ بند کر دیے جاتے ہیں اور پانی کسانوں کو نہیں دیا جا رہا جس سے زمین بنجر ہو رہی ہے اور کسان معاشی طور پر تباہ ہو رہا ہے انہوں نے کہا کہ یہ بہت بڑا ظلم ہے کہ پنجاب کے حصے کا پانی سندھ کو دیا جا رہا ہے اور پنجاب کی زمینیں بنجر کی جارہی ہے اور اوپر سے محکمہ آبپاشی حکومت پنجاب نے غریب کسانوں پر...

صدر نے مزید کہا کہ یہ اضافہ ورلڈ بینک کے دبائو میں آکر کیا گیا ہے اس کے حوالے سے سیکرٹری آبپاشی علی مرتضی سید سے بات کی گئی تو انہوں نے کہا کے ایسا نہیں ہے معمولی اضافہ کئی سالوں بعد کیا گیا ہے ہم نے یہ اضافہ جو معمولی ہے ورلڈ بنک کے دبائو میں آکر نہیں کیا آبیانہ معمولی اضافہ ہوا ہے جس سے کسانوں کو قبول کر لینا چاہیے اس کے بدلے میں ہم پانی بہت زیادہ مقدار میں دیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کے ذاتی معالج نے پنجاب حکومت کے خط کاجواب دے دیالاہور : نوازشریف کےذاتی معالج نے پنجاب حکومت کےخط کے جواب دے دیا لیکن کوئی میڈیکل رپورٹ نہیں بھیجی اور کہا نوازشریف کوجلداسپتال میں داخل کرایا جائےگا،ان کےدل کاپروسیجرہوگاجو پیچیدہ ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف کےمعالج ڈاکٹرعدنان نےپنجا Nawaz Sharif is reported to have an appointment with a dentist in London after which his latest med report will be available , what a serious disease after white platelets
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی ٹیکس محتسب کا جعلی ریفنڈ کے معاملے پر بڑا فیصلہکراچی: وفاقی ٹیکس محتسب کا جعلی ریفنڈ کے معاملے پر بڑا فیصلہ سامنے آگیا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو 45 دن میں جعلی ریفنڈ کے معاملے پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت کردی گئی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو کہا ہے کہ ج
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اتحادیوں کو منانے، تحفظات دور اور رابطے تیز کرنے کے لیے 3کمیٹیاں تشکیل دیدیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کو منانے، ان کے تحفظات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے سا تھ رابطہ رکھنے کیلئے تین کمیٹیاں تشکیل دیدیںوزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے سا تھ رابطہ رکھنے کیلئے تین کمیٹیاں تشکیل دیدیں PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Allies Connection Committees
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے وزنی ترین بچے نے 100 کلو وزن کیسے کم کیا؟‌دنیا کے وزنی ترین قرار دیے جانے والے بچے نے 100 کلوگرام وزن کم کر کے مٹاپے کا شکار افراد کے لیے نئی امید قائم کردی۔انڈونیشیا کے مغربی علاقے جاوا میں واقع کاراونگ سے تعلق رکھنے والے آریا پیرمانا کا وزن دس سال کی عمر میں 190 کلو گرام سے زیادہ تھا، جس ک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: گھروں میں‌ محصور ووہان کے شہریوں نے جینے کا نیا طریقہ سیکھ لیابیجنگ : کورونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان کے شہریوں نے مایوس کن حالات میں بھی ایک دوسرے کی ہمت بڑھانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہر ووہان سے کچھ وقت قبل مہلک ترین کورونا نامی وائرس نے پھیلنا شروع کیا ہے جو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »